أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: انہوں نے کہا ہم رب العلمین پر ایمان لے آئے فرعون کے ساحروں کا ایمان لانا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا : انہوں نے کہا ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے۔ جو موسیٰ اور ہارون کا رب […]

مکمل تحریر پڑھیے »