sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
باب السھو بھولنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یہاں سہو سے عمد کا مقابل مراد ہے لہذا اس میں خطا اور نسیان یعنی غلطی اور بھول دونوں شامل ہیں۔ سہو کے لغوی معنی غفلت ہیں،ظاہر یہ ہے کہ یہاں نماز کی بھول چوک مراد ہے۔بعض بھول سے سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر130 روایت ہے حضرت طلق ابن علی حنفی سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ تعالٰی اس بندے کی نماز پرنظرنہیں فرماتا جو نماز میں رکوع اور سجدے کے درمیان پیٹھ سیدھی نہیں کرتا ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس سےمعلوم ہوا کہ رکوع کی بعدقومہ واجب ہے،یعنی سیدھا کھڑا ہوجانا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر123 روایت ہے حضرت معدان ابن طلحہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام حضرت ثوبان سے ملا میں نے کہا کہ مجھے ایسا عمل بتائیں جو میں کروں تو اﷲ مجھے اس کی برکت سے جنت میں داخل کردے آپ خاموش رہے میں نے پھر پوچھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر121 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انسان سجدے کی آیت پڑھ کر سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہوا پھرتا ہے ۱؎ اورکہتاہے ہائے افسوس انسان کو سجدے کا حکم دیا گیا اس نے سجدہ کرلیا اس کے لیے تو جنت ہے اور مجھے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
رسول اﷲ ,
انسان ,
شیطان ,
رسول اﷲﷺ ,
جنت ,
صحیح مسلم ,
سجدہ ,
آگ ,
آیت ,
سجدے
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر114 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سجدے میں برابر رہو ۱؎ اور تم میں سے کوئی اپنی کہنیاں نہ بچھاوے کتے کے بچھانے کی طرح ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی اطمینان سے سجدہ کرو(اشعۃ اللمعات)یا سجدے کا ہرعضو اپنے مقام پر رکھو۔(مرقات) ۲؎یعنی سجدے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر99 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےکہ مجھے رکوع اور سجدے میں تلاوت قرآن سےمنع کیا گیا ہے ۱؎ رکوع میں تو رب کی تعظیم کرو ۲؎ اورسجدے میں دعا میں کوشش کرو کہ وہ دعائیں قبولیت کے لائق ہیں۳؎(مسلم) شرح ۱؎ ممانعت تنزیہی کیونکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 April 2020 کو شائع کیا.
باب الرکوع رکوع کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ رکوع کے لغوی معنی ہیں جھکنایا پیٹھ ٹیڑھی کرنا۔اصطلاح میں کبھی عاجزی و پستی کوبھی رکوع کہاجاتا ہے اور کبھی پوری رکعت کو بلکہ پوری نماز کو بھی رکو ع کہہ دیتے ہیں،رب فرماتا ہے:”وَارْکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ”۔حق یہ ہے کہ پچھلی امتوں کی نمازوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :303 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں،فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سرین کا بندھن آنکھیں ہیں تو جوسویا وہ وضو کرے ۱؎ اسے ابوداؤد نے روایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی اگر آنکھ کھلی رہے تو ریح نکلنے کی خبر رہتی ہے،سوتے ہی بےخبری ہوجاتی ہے۔لہذا اب نیند ہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
ریح ,
نماز ,
نیند ,
جھونکا ,
نبی کریم ﷺ ,
وضو ,
شیخ امام محی السنۃ ,
حضرت علی ,
عشاء ,
حضرت انس ,
صحابہ ,
ترمذی ,
ناقص ,
سنن ابوداؤد ,
سجدے ,
جامع ترمذی ,
مرد ,
آنکھ ,
حدیث ,
سرین ,
بندھن ,
عورت ,
سنن ترمذی ,
سویا ,
رسول اﷲ ,
آنکھیں
sulemansubhani نے Friday، 18 January 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :287 روایت ہے حضرت ابودراءسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں پہلا وہ ہوں جسے قیامت کے دن سجدے کی اجازت ملے گی اور میں ہی پہلا وہ ہوں جسے سر اٹھانے کی اجازت ملے گی ۱؎ تو اپنے سامنے بھیڑ دیکھوں گا تو تمام امتوں میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رسول اﷲﷺ ,
امتوں ,
مسند احمد ,
اجازت ,
امت ,
پنج کلیاں ,
مرقاۃ ,
شفاعت کبریٰ ,
حضرت ابودرداء ,
قیامت ,
یارسول اﷲﷺ ,
وضو ,
سجدے ,
آثار ,
حدیث
sulemansubhani نے Wednesday، 5 December 2018 کو شائع کیا.
آج صبح اپنے چچا جی کے ساتھ حضرت شاہ دولہ رحمہ اللہ کے مزار شریف پر حاضر ہوا ۔ جب ہم دروزاے سے داخل ہونے لگے تو چچا جان نے قریبی دُکان سے کچھ چڑھاوا خریدنا چاہا ، جس پر میں نے انھیں منع کیا اور عرض کی: یہ جو چاندی کے مجسمے ، ہاتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مزار شریف ,
اولیاء کرام ,
مساکین ,
باطل ,
مجسمے ,
سلام ,
سجدے ,
مزارات ,
ہاتھ ,
طواف ,
گھڑولیاں ,
درود ,
گھٹنے ,
چھونا ,
مردوں ,
بوسہ ,
کان ,
درود وسلام ,
چڑھاوے ,
چاندی ,
دربار شریف ,
عورتوں ,
سیدی اعلی حضرت ,
فقراء ,
دعا ,
ولی اللہ ,
قرآن پاک ,
لقمان شاہد ,
نذر ,
حرام ,
مزار ,
تلاوت ,
چڑھاوا ,
امام احمد رضا ,
ہندووں ,
درمختار ,
فقہ حنفی ,
صدقہ ,
رسومات ,
امام احمد رضا خان بریلوی ,
حضرت شاہ دولہ ,
شریعت ,
قرب ,
امام احمد رضا قادری