اِذۡ يَغۡشَى السِّدۡرَةَ مَا يَغۡشٰىۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 16
sulemansubhani نے Wednesday، 29 December 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡ يَغۡشَى السِّدۡرَةَ مَا يَغۡشٰىۙ ۞ ترجمہ: جب سدرہ کو ڈھانپ لیا اس چیز نے جس نے ڈھانپ لیا سدرہ کو ڈھانپنے والی چیزوں میں متعدد اقوال النجم : ١٦ میں فرمایا : جب سدرہ کو ڈھانپ لیا اس چیز نے جس نے ڈھانپ لیا۔ سدرہ […]