أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَعَادًا وَّثَمُوۡدَا۟ وَقَدْ تَّبَيَّنَ لَـكُمۡ مِّنۡ مَّسٰكِنِهِمۡ‌ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيۡطٰنُ اَعۡمَالَهُمۡ فَصَدَّهُمۡ عَنِ السَّبِيۡلِ وَكَانُوۡا مُسۡتَـبۡصِرِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور قوم عاد اور قوم ثمود کو ہلاک کیا ‘ اور (اے مکہ والو ! ) تم پر (سفر میں) ان کی بستیاں ظاہر ہوچکی ہیں اور شیطان […]

مکمل تحریر پڑھیے »