أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ  ۞ ترجمہ: سوا ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے اور انہوں نے ایک دور سے کو دین حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ۞ ترجمہ: بیشک ہر انسان ضرور نقصان میں ہے العصر : ٢ میں فرمایا : بیشک ہر انسان ضرور نقصان میں ہے۔ تمام انسانوں کا خسارے میں مبتلا ہونا اس آیت میں ” الانسان “ پر الف لام کے دو محمل ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالۡعَصۡرِۙ ۞ ترجمہ: زمانہ کی قسم تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : زمانہ کی قسم۔ بیشک ہر انسان ضرور نقصان میں ہے۔ سوا ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے اور انہوں نے ایک دور سے کو دین حق کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مذہب اسلام میں ایمان ایک مستحکم بنیاد مولانا سید شاکر حسین مصباحی ٭٭٭٭ مذہب اسلام میں ایمان ایک ایسی مستحکم بنیاد ہے جس پر اعمال خیر کی عمارت قائم کی جاتی ہے یہاں تک کہ اس کے بغیر عبادات کا تصور ہوائوں میں محل قائم کرنے کے مترادف ہے۔۔۔۔۔۔اورآخرت میں ان پر ثواب کی امید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نفع ونقصان کی بنیاد
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

نفع ونقصان کی بنیاد اشتیاق عالم مصباحی ایک پُر اَمن معاشرے کا وجودتبھی ممکن ہے ، جب ہر شخص صرف اللہ کو مالک و متصرف مانے ،اور اسی کے حکم پر عمل کرے اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے: وَ الْعَصْرِ(۱) اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ(۲)اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ(سورۂ عصر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com