سیب(Apple) کے فوائد (محمد اعجاز نواز عطاری مدنی) پھلوں میں سیب کو سب سے زیادہ توانائی بخش سمجھا جاتا ہے۔یہ ایک خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے، سیب کے بارے میں کہا جاتاہے:’’ناشتے میں ایک سیب کھائیے،کبھی ڈاکٹر کے پاس نہ جائیے۔‘‘سیب کے بے شمار فوائد میں سے چند پیشِ خدمت ہیں: (1)سیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »