حاسد کاعبرت ناک انجام
sulemansubhani نے Tuesday، 29 January 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر142: حاسد کاعبرت ناک انجام حضر ت سیدنا بکر بن عبداللہ المزنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی سے مروی ہے:” ایک شخص کی عادت تھی کہ وہ با دشاہوں کے درباروں میں جاتا اور ان کے سامنے اچھی اچھی باتیں کرتا با دشاہ خوش ہو کر اسے اِنعام واِکرام سے نواز تے اوراس کی خوب […]