٭ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ’’العلم حیٰوۃ الاسلام و عماد الدین‘‘ علم اسلام کی زندگی ہے اور دین کا ستون ہے۔ (کنزا لعمال) ٭ حضرتِ عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ علم عبادت سے بہتر ہے۔ اسی طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ بقلم مرتب
sulemansubhani نے Wednesday، 26 December 2018 کو شائع کیا.

مقدمہ بقلم مرتب نحمدہ ونصلی ونسلم علی حبیبہ الکریم وآلہ واصحابہاجمعین۔ امابعد۔ اللہ رب العزت جل جلالہ وعم نوالہ نے اپنے حبیب کریم علیہ التحیۃ والتسلیم کو کائناتعالم میں معلم کتاب وحکمت بناکر مبعوث فرمایا اور بے شمار مناصب علیا ومراتب قصوی سے عزت وکرامت بخشی ۔ آپ ہادی اعظم اور مبلغ کائنات بھی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com