sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.
حدیثِ معلق کی تعریف اور اس کا حکم تعلیق کا لغوی معنی ہے کسی چیز کو کسی چیز کے ساتھ لٹکانا اور حدیثِ معلق چونکہ عالی جہت سے متصل اور سافل جہت سے منقطع ہوتی ہے تو یہ اس چیز کی طرح ہوگئی جو چھت سے لٹکی ہوئی ہو، اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث موضوع: وہ گھڑی ہوئی جھوٹی بات جس کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا ہو۔ (فتح المغيث للسخاوى ، ج 1،ص310مكتبة السنة ، مصر) موضوع روایت کا حکم: موضوع ، یہ بالاجماع نہ قابل انجبار نہ کہیں لائق اعتبار حتی کہ فضائل میں بھی بلکہ اسے حدیث […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث ضعیف کی تعریف لغت کے اعتبار سے ضعیف قوی کی ضد ہے، اور ضعف حسی بھی ہوتا ہے اور معنوی بھی، حسی بھی ہوتا ہے اور یہاں ضعف سے مراد معنوی ہے ۔ اور حدیثِ ضعیف کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہر وہ حدیث جس میں حدیثِ صحیح اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث کو قبول کرنے کی صفات نہ پائی جائیں۔(النكت على كتاب ابن الصلاح، ج 1،ص،77المدينة المنورة) یعنی حدیث ضعیف وہ ہے جس کے راویوں میں صحیح اور حسن کی تمام یا بعض شرائط مفقود ہوں اور یہ کمی پوری نہ ہو۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.
قوت اور ضعف کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم خبر الآحاد یعنی مشہور، عزیز اور غریب کی قوت اور ضعف کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں: (۱)۔ مقبول: یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح ہوتا ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال کرنا جائز ہے، اور اس کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 October 2026 کو شائع کیا.
احادیث سے ثابت ہونے والے امور حدیث سے ثابت ہونے والے امور کی تین اقسام ہیں: (۱)(عقائد قطعیہ میں احادیثِ احاد، اگرچہ صحیح ہوں کافی نہیں) جن باتوں کا ثبوت حدیث سے پایا جائے وہ سب ایک پلّہ کی نہیں ہوتیں بعض تو اس اعلیٰ درجہ قوت پر ہوتی ہیں کہ جب تک حدیث مشہور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
تعدد اور تفرد کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی دو قسمیں ہیں، خبر متواتر اور خبر واحد۔ خبر متواتر کی تعریف اور شرائط تواتر کا لغوی معنی ہے کسی چیز کا یکے بعد دیگرے اور لگاتار آنا جب لگا تار بارش ہو تو عرب کہتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
امام اعظم کے دلائل احادیث ضعیفہ پر مبنی نہیں: امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: اگر یہ کہا جائے کہ تم کہتے ہو کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں کیونکہ امام اعظم اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان جو راوی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
محدث اور حافظ کی تعریف شیخ فتح الدین نے یہ کہا ہے کہ ہمارے زمانہ میں محدث وہ شخص ہے جو علم الحدیث روایۃ ودرایۃ کا ماہر ہو اور بہ کثرت راویوں اور مرویات پر مطلع ہو۔ حافظ الحدیث کو کس قدر احادیث یاد ہونی چاہئیں؟ اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
اصح الاسانید کون سی سند ہے؟ امام حاکم فرماتے ہیں: قطعی طور پر کسی ایک صحابی کی سند کو اصح الاسانید کہنا ممکن نہیں، ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کہتے ہیں کہ اہل بیت کی اصح الاسانید یہ ہے: جعفر بن محمد عن ابيه عن جده عن علی، بشرطیکہ حضرت جعفر سے روایت کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »