وَاَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰىۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 49
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰىۙ ۞ ترجمہ: اور یہ کہ شعریٰ ( ستارے) کا وہی رب ہے ” شعریٰ “ کا معنی اور مصداق النجم :49 میں فرمایا : اور یہ کہ شعریٰ (ستارے) کا وہی رب ہے۔ مجاہد نے کہا : شعریٰ ایک ستارہ ہے جو […]