شیخ عبدالوہاب متقی
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.
شیخ عبدالوہاب متقی نسب و ولادت:۔آ پ کی ولادت مندو میں ۹۰۲ھ میں ہوئی ۔آپ کے والد ماجد شیخ ولی اللہ مندو کے اکابرین میں سے تھے ،بعد میں برھان پور سکونت اختیار کرلی تھی ۔لیکن تھوڑے دن بعد انتقال ہوگیا ۔کچھ عرصہ بعد آپ کی والدہ بھی رحلت فرماگئیں ۔لیکن تائید ربانی اور توفیق […]