فَجَعَلْنٰہَا نَکَالًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہَا وَمَا خَلْفَہَا وَمَوْعِظَۃً لِّلْمُتَّقِیۡنَ﴿۶۶﴾ ترجمۂ کنزالایمان:تو ہم نے (اس بستی کا)یہ واقعہ اس کے آگے اور پیچھے والوں کے لئے عبرت کردیا اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت۔ ترجمۂ کنزالعرفان:تو ہم نے یہ واقعہ اس وقت کے لوگوں اور ان کے بعد والوں کے لیے عبرت اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت […]

مکمل تحریر پڑھیے »