أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالصّٰٓفّٰتِ صَفًّا ۞ ترجمہ: صف باندھے ہوئے ان فرشتوں کی جماعتوں کی قسم جو صف باندھتی ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : صف باندھے ہوئے ان فرشتوں کی جماعتوں کی قسم ! جو صف باندھتی ہیں ! پھر ان ڈانٹنے والے فرشتوں کی جماعتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »