حوالہ دکھاؤ!ایک لاکھ انعام پاؤ!
sulemansubhani نے Monday، 14 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما حوالہ دکھاؤ!ایک لاکھ انعام پاؤ!   اہل سنت وجماعت میں پھیلے ہوئے بعض غلط نظریات کو دور کرنے کے واسطے یہ تحریر مرقوم ہوئی۔نہ ہم اکابر ین میں سے ہیں، اور عمر بھی چالیس کی سرحد عبورکرچکی ہے، لہٰذا اصاغر ین بھی ہمیں اپنے دائرہ میں قبول نہیں کرتے، پس ہم لوگ بین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت
sulemansubhani نے Saturday، 12 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت   (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھادئیے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 9 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھادئیے ہیں   (1)اللہ ورسول (عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)نے فرقہ بجنوریہ کا فیصلہ فرمادیا۔ جس عالم دین کی تحریروں سے وہ اپنے باطل نظریہ پر استدلال کرتے تھے،اور جن کو اپنا حامی وطرفدار بتاتے تھے،اللہ تعالیٰ نے انہیں کی زبان سے27: دسمبر 2021کو بہادرگنج کے جلسہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کس قطعی میں اہل عقل کا اختلاف ہوتا ہے؟
sulemansubhani نے Wednesday، 26 January 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما کس قطعی میں اہل عقل کا اختلاف ہوتا ہے؟   جن امور کا یقین قرائن وعلامات کے ذریعہ ہوتا ہے، اس میں اہل علم کا اختلاف ہوتا ہے۔ اسی طرح یقین اختیاری میں بھی اہل عقل کا اختلاف ہوتا ہے۔یقین اضطراری میں اختلاف نہیں ہوتا۔آگ میں ہاتھ ڈالنے والا ہرشخص یہی کہے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کس قطعی میں اہل علم کا اختلاف ہوتا ہے؟
sulemansubhani نے Saturday، 22 January 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما کس قطعی میں اہل علم کا اختلاف ہوتا ہے؟   بعض امور ایسے ہیں کہ اس کا یقین سب کو حاصل ہوجاتا ہے اوربعض امور ایسے ہیں کہ اس کا یقین سب کو حاصل نہیں ہوتا۔اس بحث میں اس امر کا تعین مقصود ہے جس کے یقین میں اختلاف ہوتا ہے اور جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیاسی قوت کے لئے سیاسی جماعت لازم
sulemansubhani نے Sunday، 16 January 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما سیاسی قوت کے لئے سیاسی جماعت لازم   آزادی ہند کو پچھتر سال ہو گئے۔ملک کی پسماندہ طبقات نے بھی اپنی سیاسی پارٹیاں بنا لیں اور فریڈم فائٹر پولٹیکل پارٹی”کانگریس”اپنا وجود کھوتے جا رہی ہے۔دلت,آدی واسی,یادو اور بہت سی درج فہرست ذاتوں اور قبائل اور بیک ورڈ طبقات کی سیاسی پارٹیاں مسند […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بھارتی مسلمان بے حس ہیں یا مجبور؟
sulemansubhani نے Sunday، 9 January 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما بھارتی مسلمان بے حس ہیں یا مجبور؟   بھارتی مسلمانوں کے بارے میں عام تأثر یہی ہے کہ سیاسی محاذ پر قوم مسلم بے حس اور غافل قوم ہے۔حقیقت یہ ہے کہ ہر قوم اپنے پیشواؤں اور لیڈروں کے تابع ہوتی ہے۔اگر قومی لیڈران بے حس اور پیکر غفلت ہوں تو قوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما   ایک صدی بعد: ─┄┅━━━━━━★━━━━━━┅─┄ علمائے مدینہ منورہ نے حسام الحرمین کی تصدیق جدیدکی ─┄┅━━━━━━★━━━━━━┅─┄   شہزادۂ غوث اعظم رئیس ملت حضرت علامہ سید رئیس اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دام ظلہ الاقدس (کھمبات:گجرات)کی سرپرستی میں 17-16مارچ 2013کو ”عرس سرکار شاہ میراں“کھمبات شریف (گجرات)میں منعقد ہوا۔ اس تقریب میں مدینہ منورہ کے پانچ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آل رسول نے دین رسول کی حفاظت فرمائی
sulemansubhani نے Thursday، 16 September 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما آل رسول نے دین رسول کی حفاظت فرمائی   گل گلزار سیادت،نجم برج سعادت پیرطریقت رہبر شریعت حضرت علامہ سید محمد جیلانی اشر ف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دام ظلہ الاقدس پر فیورک کی رکنیت کے سبب از روئے شرع توبہ کا حکم تھا۔ انتہائی فرحت وشادمانی کی بات ہے کہ ممدوح گرامی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معبودان کفار اور شرعی احکام
sulemansubhani نے Wednesday، 15 September 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما معبودان کفار اور شرعی احکام قسط اول   معبودان کفار کی تعظیم میں حیثیت کااعتبار نہیں   مومن جن پر ایمان لا کر مومن بن جاتا ہے،ان کو ”مومن بہ“ کہا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات، ہمارے رسول علیہ الصلوٰۃوالسلام، حضرات انبیائے کرام وملا ئکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام، قرآن مجید وجملہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com