sulemansubhani نے Tuesday، 5 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ایک مرض باطن کی تشخیص پڑوسی ملک کے ایک صاحب علم نے بتایا کہ کسی بڑے عالم سے رابطہ کیا جائے تو کوئی جواب نہیں ملتا۔ در حقیقت یہ ایک باطنی مرض ہے۔یہ غرور وگھمنڈ کی ایک نومولود قسم ہے۔بہت سے عالم وجاہل اور بہت سے اکابر واصاغر اس مرض […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 4 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما علمی مباحثوں کا مقصد اصلی علمی مباحثوں کا مقصد اصلی حق کی تلاش وجستجو ہے,لیکن بعض علمی مباحثوں میں تلاش حق کا جذبہ مغلوب یا معدوم ہوتا ہے,اور مباحثین کا مقصد محض اپنے علم وفضل کا اظہار ہوتا ہے۔اس کا نتیجہ باہمی عداوت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا۔ مذکورہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما رمضان آیا,شیطان بھاگا,انسانوں کا امتحان آیا رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہر شخص قابل اعتماد نہیں ہوتا کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ظالم وجابر شخص کسی پر مہربان ہو جاتا ہے اور کبھی شریف وکریم انسان کسی پر ظلم وستم کرتا ہے۔ ظالم وجابر شخص نے جس کے ساتھ حسن سلوک کیا ہو,وہ اسے اچھا انسان کہتا ہے اور دوسرے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 April 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما کسان آندولن الیکشن میں بے اثر بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2029کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 29 March 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما مدارس خواتین اور عصری تعلیمات موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 March 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہائے مسلم تری ہند میں ایسی تقدیر!!! جو قلوب واذہان آج مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھا رہے ہیں,وہ ساڑھے تین ہزار سال سے بھارت کی مول نواسی اقوام پر وحشت وبربریت کے پہاڑ توڑتے آئے ہیں۔ان سے خیر وصلاح کی امید بیکار ہے۔ہاں,ظلم وستم سے محفوظ رہنے کی تدبیر ضرور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 4 March 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہار کر بھی جیت ہماری ہوگی بھارت کے ہندی علاقوں میں مشہور مقولہ ہے۔ “مرنے سے پہلے بھوت نہ بنو” قوم ہنود کا عقیدہ ہے کہ بعض لوگ مر کر بھوت بن جاتے ہیں,لہذا مذکورہ مقولہ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کام کو شروع کرنے سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 20 February 2022 کو شائع کیا.
مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما اقدام واحتجاج (1)جس کے پاس حکومت اورطاقت ہوتی ہے,وہ اقدام کرتا ہے۔ جو محکوم اور کمزور ہوتا ہے,وہ احتجاج کرتا ہے۔ (2)جب اہل حکومت تمہارے خلاف اقدام کریں تو حکومت حاصل کرنے کی کوشش کرو۔ جب طاقت ور لوگ تم پر حملہ آور ہوں تو تم بھی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »