أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰى لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ ۞ ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے (اور انہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے طوبی (خوش حالی) اور اچھا ٹھکانا ہے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »