وَيَجۡعَلُوۡنَ لِلّٰهِ الۡبَـنٰتِ سُبۡحٰنَهٗۙ وَلَهُمۡ مَّا يَشۡتَهُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 57
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَجۡعَلُوۡنَ لِلّٰهِ الۡبَـنٰتِ سُبۡحٰنَهٗۙ وَلَهُمۡ مَّا يَشۡتَهُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور وہ (فرشتوں کو) اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے ہیں اللہ اس سے پاک ہے اور اپنے لیے وہ جس کو وہ پسند کرتے ہیں (یعنی بیٹے) ۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور وہ […]