رضاعی ماں کے ساتھ سلوک
sulemansubhani نے Thursday، 18 February 2021 کو شائع کیا.

رضاعی ماں کے ساتھ سلوک حضرت ابوطفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے’’ رَاَیْتُ النَّبِیَّا یُقَسِّمُ لَحْماً بِالْجِعِرَّانَۃِ اِذْ اَقْبَلَتْ اِمْرَأۃٌ حَتّٰی دَنَتْ اِلیٰ النَّبِیِّا فَبَسَطَ لَہٗ رِدَائَ ہٗ فَجَلَسَتْ عَلَیْہِ فَقُلْتُ مَنْ ھِیَ ؟ قَالُوْا ھِیَ اُمُّہٗ الَّتِی اَرْضَعَتْہٗ ‘‘یعنی میں نے مقام’’ جِعرَّانَہْ‘‘ میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ گوشت بانٹ رہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کے ساتھ سلوک
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کے ساتھ سلوک سیدنا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اللہﷺ! مجھ سے ایک بڑا گناہ سرزد ہو گیا ہے کیا میرے لئے توبہ کی کوئی صورت ہے ؟ آقا ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا تمھاری ماں زندہ ہے ؟ اس شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کا حق
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

ماں کا حق ایک شخص نے اپنی ماں کو کندھے پر سوار کرکے سات حج کرائے ساتویں حج پر خیال آیا کہ شاید میں نے ماں کا حق ادا کر دیا رات کو خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہہ رہاتھا کہ جب تو بچہ تھا اور سردی سخت تھی تو ماں کے پاس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین آدمیوں کی دعا قبول ہوتی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 13 February 2021 کو شائع کیا.

والد کی دُعا ماں باپ اولاد کے لئے بارگا ہ خداوندی میں جو بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ اسے قبول فرماتا ہے۔ چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ا نے فرمایا تین آدمیوں کی دعا قبول ہوتی ہے’’دَعْوَۃُ الوَالِدِ وَ دَعْوَۃُ المُسَافِرِ وَ دَعْوَۃُ المَظْلُوْمِ‘‘والد کی دعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں باپ کا دیدارحج مقبول کے برابر
sulemansubhani نے Wednesday، 10 February 2021 کو شائع کیا.

ماں باپ کا دیدارحج مقبول کے برابر حضرت ابن عبّاس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اعظمﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ’’مَا مِنْ وَلَدٍ بَارٍّیَنْظُرُ ِالیٰ والِدَیْہِ نَظْرَۃَ رَحْمَۃٍ اِلاَّکَتَبَ اللّٰہُ لَہٗ بِکُلِّ نَظْرَۃٍ حَجَّۃً مَّبْرُوْرَۃً‘‘ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے والی اولاد جب بھی محبّت کی نظر سے والدین کو دیکھے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کا ایک خزانہ
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

جنت کا ایک خزانہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیںکہ ہم رحمت عالم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو لوگ بلند آواز سے کہنے لگے اس پر رحمت عالم ﷺ نے فرمایا اے لوگوں !اپنی جانوں پر نرمی کرو تم لوگ نہ بہرے کو پکارتے ہو نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کی کیاریوں سے کچھ چن لیا کرو
sulemansubhani نے Sunday، 31 January 2021 کو شائع کیا.

جنت کی کیاریوں سے کچھ چن لیا کرو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تاجدار کا ئنات ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم جنت کی کیاریوں سے گزروتو کچھ چن (چر)لیا کرو لوگوں نے پوچھا جنت کی کیاریاں کیا ہیں فرمایا ذکر کے حلقے۔ (مرأت ۳۱۷) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کون سا عمل افضل ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 27 January 2021 کو شائع کیا.

کون سا عمل افضل ہے حضرت عبداللہ بن بُسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بدوی تاجدار کائنات ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ عرض کیا کون شخص اچھا ہے رحمت عالم ﷺ نے فرمایا مژدہ ہو اسے جس کی عمر لمبی ہو اور اعمال اچھے ہوں۔ عرض کیا !یا رسول اللہ ﷺا کون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر عمل
sulemansubhani نے Tuesday، 26 January 2021 کو شائع کیا.

سونا چاندی خیرات کرنے سے بہتر عمل حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا کیا میں تمہیں ایسے بہترین اعمال نہ بتادوں جو اللہ عزوجل کے نزدیک بہت ستھرے اور تمہارے درجے بہت بلند کرنے والے اور تمہارے لئے سوناچاندی خیرات کرنے سے بھی بہتر ہوںاور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نزول سکینہ
sulemansubhani نے Sunday، 10 January 2021 کو شائع کیا.

نزول سکینہ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو!انسان کی زندگی کا مقصد یاد الٰہی ہے ساری مخلوق اللہ عزوجل کی یاد میں ہے انسان اشرف المخلوقات ہو کر اس کی یاد سے غافل رہے تعجب کی بات ہے۔ اللہ عزوجل نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا۔ وَاذْکُرُوْااللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا اللہ عزوجل کو بہت بہت یاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com