sulemansubhani نے Saturday، 9 January 2021 کو شائع کیا.
نجات کا بہترین عمل حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ تاجدار کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا جو دن میں سو(۱۰۰)بار سُبْحَاَنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ پڑھے تو اس کی تمام خطائیںبخش دی جاتی ہیں اگر چہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔ ( بخاری، مسلم،مرأت) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 7 January 2021 کو شائع کیا.
اللہ عزوجل بہتر مجمع میں یاد فرماتاہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمت عالم نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’ میں اپنے بندے کے گمان کے نزدیک ہوتا ہوں جو مجھ سے رکھے جب بندہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 January 2021 کو شائع کیا.
سب سے بھاری کلمہ اللہ جل شانہ چونکہ ہر چیز پر غالب ہے اس لئے اس کا نام زمین و آسمان کی ہر چیز پر غلبہ رکھتا ہے اس کے نام کے برابر کو ئی چیز نہیں لہٰذا جو اس کلمہ کا ذکر کرے وہ زمین و آسمان کی ہر چیز پر غالب ہو سکتا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 15 December 2020 کو شائع کیا.
حکایت حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ میں فریضۂ حج ادا کرنے کے لئے گھر سے نکل کھڑا ہوا اور اپنی سواری کو رخ قبلہ دوڑانا شروع کیا۔ مگر میری سواری ولایت روم کے ایک شہر قسطنطنیہ کی جانب چل پڑی میں نے اسے کعبہ معظمہ کی جانب لے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مولانا شاکر نوری صاحب ,
جنید بغدادی ,
سیدنا جنید بغدادی ,
حضرت سیدنا جنید بغدادی ,
حضرت جنید بغدادی ,
سیِّدُنا جنید بغدادی ,
مولانا محمد شاکر نوری رضوی ,
مولانا شاکر نوری ,
مولانا محمد شاکر نوری ,
محمد شاکر نوری ,
سیدناجنید بغدادی ,
علامہ شاکر نوری
sulemansubhani نے Thursday، 3 December 2020 کو شائع کیا.
کلمۂ نجات حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے وقت صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اس قدر سخت صدمہ پہونچاتھا کہ بعض صحابہ ٔٔکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دل میں مختلف خیالات پیدا ہوئے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2020 کو شائع کیا.
سب سے بہتر شاخ رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں ان میں سب سے بہتر کلمئہ لاالہ الااللہ ہے اور سب سے چھوٹی شاخ تکلیف دہ چیزوں کو لوگوں کے راستے سے دور کردینا اور شرم وحیاء ایمان کی شاخ میں سے ایک شاخ ہے۔ (بخاری شریف) میرے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 August 2020 کو شائع کیا.
پتھروں کی گواہی ایک دفعہ کا ذکر ہے حضرت ابراہیم واسطی علیہ الرحمہ میدان عرفات میں تھے کہ انہوں نے ہاتھ میں سات پتھرلے کر کہا اے پتھر !گواہ ہوجاکہ ’’اِنِّیْ اَشْھَدُاَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِا‘‘ میں گواہی دیتا ہوںکہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »