أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَزَكَرِيَّاۤ اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرۡنِىۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَيۡرُ الۡوٰرِثِيۡنَ‌ ۞ ترجمہ: اور زکریا کو یاد کیجیے جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا، اے میرے رب ! مجھے اکیلا نہ چھوڑنا اور تو سب وارثوں سے بہتر وارث ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »