وَ اَنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ وَلَا تُلْقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمْ اِلَی التَّہۡلُکَۃِۚۖۛ وَاَحْسِنُوۡاۚۛ اِنَّ اللہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیۡنَ﴿۱۹۵﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور بھلائی والے ہو جاؤ بیشک بھلائی والے اللہ کے محبوب ہیں۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »