كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍ اۨلۡمُرۡسَلِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 160
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍ اۨلۡمُرۡسَلِيۡنَ ۞ ترجمہ: لوط کی قوم نے رسولوں کی تکذیب کی تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : لوط کی قوم نے رسولوں کی تکذیب کی۔ جب ان سے ان کے ہم قوم لوط نے کہا : کیا تم نہیں ڈرتے ؟۔ بیشک […]