علم میراث اور قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :235 روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علم میراث اور قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ کہ میری وفات ہونے والی ہے۔۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی میں تم میں ہمیشہ رہوں گانہیں،میری وفات سے پہلے قرآن حکیم کے سارے احکام خصوصًا علم میراث […]