sulemansubhani نے Friday، 4 June 2021 کو شائع کیا.
سوشل میڈیااور بہکتےنوجوان غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی جب سے سوشل میڈیا پر شارٹ ویڈیو ایپ کا چلن شروع ہوا تو ہمارے آس پاس ایکٹروں، مسخروں، ڈانسروں اور نقالوں کی بڑی فوج تیار ہوگئی ہے۔اب اس فوج بلا خیز میں لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی شامل ہوگئی ہیں۔ پہلے پہل ان ویڈیو ایپ کو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 24 May 2021 کو شائع کیا.
بارہ بنکی کی مسجد اور چاندنی چوک کا مندر ✍ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل، دہلی دلی ہندوستان کا تو چاندنی چوک دلّی کا دل کہلاتا ہے۔اسی چاندنی چوک میں سرِ راہ ایک درخت کی جڑ میں کئی سال پہلے ایک مندر بنا لیا گیا تھا۔جو ہر گزرتے دن بڑا ہوتا گیا یہاں تک کہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
کیا ہم مکی دور کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی اسلام کا مکی دور نہایت آزمائشوں اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے مکی دور میں عقیدہ توحید ورسالت قبول کرنے اور اس کی حفاظت وتبلیغ کی ذمہ داری ہی مسلمانوں کے سپرد فرمائی۔دیگر عبادات اس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 4 February 2021 کو شائع کیا.
آل رسول سےآل ابوطالب تک! غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی پچھلے دنوں فیس بک پر ایک قوال کی وائرل ویڈیو نگاہ سے گزری جس میں ایک معروف خانقاہی شیخ اور مشہور خطیب جھومتے اور داد دیتے نظر آرہے ہیں، شعر کچھ یوں تھا: مٹ گیا نام ونشاں نسل امیر شام کا بچہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 23 January 2021 کو شائع کیا.
فیشنکا بڑھتا چلن اور ہماریبے توجہی غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی کسی زمانے میں پھٹا ہوا کپڑا پہننا غربت اور مفلسی کی نشانی مانا جاتا تھا۔لیکن آج پھٹے ہوئے کپڑے پہننا امیری اور ماڈرن ہونے کی نشانی بن گیا ہے۔ اتنے کم وقت میں انسانی سوچ میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے آئی؟اس سوال کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 19 November 2020 کو شائع کیا.
شعارکیاہمیتسازشیںاورہماریذمہ داری غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی نشانیاں منزل تو نہیں ہوتیں لیکن منزل تک پہنچنے کا سب سے اہم ذریعہ ہوتی ہیں۔آپ کو جامع مسجد سے بَلّی مَارَان جانا ہو تو پہلے کسی شناسا سے راستہ معلوم کریں گے۔راستے میں بھٹک نہ جائیں اس لیے راستوں کی کچھ نشانیاں بھی یاد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2020 کو شائع کیا.
اظہار رائےکیآزادی یا تہذیبیتصادم؟ غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر ایک اسکول ٹیچر کے قتل پر پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے (Freedom of expression) کا شور برپا ہے۔اس حادثہ کے بعد امریکہ تا انڈیا مقتول ٹیچر سے ہمدردی جتائی گئی۔آزادی رائے نہ ماننے کے لیے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2020 کو شائع کیا.
دقت مغلوں سے نہیں، مسلمانوں سے ہے !! تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمی رکن – روشن مستقبل، دہلی اتر پردیش حکومت نے آگرہ میں زیر تعمیر “مغل میوزیم” کا نام بدل کر شواجی میوزیم کردیا ہے۔ تبدیلی نام کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے صوبے کے مُکھیا یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ “مغل ہمارے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 21 August 2020 کو شائع کیا.
قیام اسرائیل کا تاریخی پس منظر!! تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمی ایڈیٹر سواد اعظم دہلی پون صدی پہلے تک اسرائیل کا کوئی وجود نہیں تھا۔ لیکن برطانوی حکومت کی سرپرستی اور یہود و نصاریٰ کی مشترکہ سازشوں کے تحت فلسطینی زمین پر جبراً یہ ملک بسایا گیا۔ یہ بات کس قدر حیران کن ہے کہ عیسائی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 21 July 2020 کو شائع کیا.
فلسطین کے خلاف Google کا متعصبانہ اقدام !! تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی دو دن سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ انٹرنیٹ کے مشہور سرچ انجن گوگل نے اپنے سرچ بار سے فلسطینی ریاست کا نقشہ ہٹا دیا ہے،گوگل پر فلسطین کا نقشہ تلاش کرتے ہیں تو فلسطین کی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »