أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَتَـنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُيُوۡتًا فٰرِهِيۡنَ‌ۚ ۞ ترجمہ: اور تم خوشی سے اتراتے ہوئے پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے ہو مشکل الفاظ کے معانی  تنحتون : نحت کا معنی ہے تراشنا ‘ تنحتون : تم تراشتے ہو۔ فارھین : فرہ اگر یہ کرم کے باب سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »