حدیث نمبر 388 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہیں ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ یعنی سنت فجر مال و اولاد اور تمام دنیاوی سامان سے پیاری ہونا چاہیںے اور دیگر سنتوں و مستحبات سے افضل ہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی سنتوں سے زیادہ کسی
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 387 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں سے زیادہ کسی نفل پر حفاظت نہ فرماتے تھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم بمقابلہ دوسری سنتوں کے فجر کی سنتوں کی بہت پابندی کرتے تھے کہ سفر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو رکعتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 384 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں ظہر سے پہلے ۱؎ اور دو رکعتیں اس کے بعد دو رکعتیں مغرب کے بعد گھر میں اور دو رکعتیں عشاء کے بعد گھر میں پڑھیں ۲؎ فرماتے ہیں کہ مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 382 روایت ہے حضرت نافع سے فرماتے ہیں کہ حضرت عبداﷲ ابن عمر فرماتے ہیں کہ جو مغرب یا فجر پڑھ لے پھر انہیں امام کے ساتھ پالے تو دوبارہ نہ پڑھے ۱؎ (مالک) شرح ۱؎ یعنی فجر و مغرب پڑھ چکا ہو تو امام کے ساتھ دوبارہ نہ پڑھے کیونکہ فجر کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَدۡ كَانَتۡ اٰيٰتِىۡ تُتۡلٰى عَلَيۡكُمۡ فَـكُنۡتُمۡ عَلٰٓى اَعۡقَابِكُمۡ تَـنۡكِصُوۡنَۙ ۞ ترجمہ: بیشک اس سے پہلے میری آیتیں تم پر تلاوت کی جاتی تھیں تو تم ایڑیوں کے بل پلٹ کر بھاگ جاتے تھے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک اس سے پہلے میری آیتیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام کی شکایت
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 356 روایت ہے حضرت قیس ابن حازم سے فرماتے ہیں کہ مجھے ابو مسعود نے خبر دی کہ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ خدا کی قسم میں فلاں کی وجہ سے نماز فجر سے پیچھے رہتا ہوں کیونکہ وہ دراز بہت کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منافقوں پر بھاری نمازیں
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 290 روایت ہے حضرت ابی بن کعب سے فرماتے ہیں ایک دن ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی، پھر جب سلام پھیرا تو فرمایا کیا فلاں حاضر ہے لوگوں نے عرض کیا نہیں فرمایا کیا فلاں حاضر ہے لوگوں نے عرض کیا نہیں ۱؎ فرمایا یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز نہیں مگر مکہ میں
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 275 روایت ہے حضرت ابوذر سے کہ انہوں نے کعبے کے زینے پر چڑھ کر فرمایا جو مجھے پہچانتا ہے وہ پہچانتا ہے اور جو نہیں پہچانتا تو میں جندب ۱؎ ہوں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ فجر کے بعد آفتاب نکلنے تک اور عصر کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی نماز کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 268 روایت ہے حضرت محمد ابن ابراہیم سے وہ قیس ابن عمرو سے راوی ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو فجر کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا تو رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا صبح کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی نماز نہیں
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 265 روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک کوئی نماز نہیں اور نہ عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نماز فجر اور نماز عصر پڑھ لینے کے بعد نوافل ممنوع ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com