الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :327 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانے جاتے تو اپنی انگوٹھی اتار دیتے ۱؎ اسے ابوداؤد،نسائی اور ترمذی نے روایت کیا۔اور ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔اور ابوداؤد نے فرمایا کہ یہ حدیث منکر ہے۲؎ اور ان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »