حدیث نمبر :227 روایت ہے حضرت جندب سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو قرآن میں اپنی رائے سے کہے پھرٹھیک بھی کہہ دے تب بھی خطا کر گیا۲؎ (ترمذی وابوداؤد) شرح ۱؎ آپ کا نام جندب ابن عبداﷲ ابن سفیان علفی بَجَلِی ہے۔علف قبیلہ بجل کا ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »