أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحۡسَنَ الۡحَدِيۡثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِىَ ‌ۖ تَقۡشَعِرُّ مِنۡهُ جُلُوۡدُ الَّذِيۡنَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُمۡ‌ۚ ثُمَّ تَلِيۡنُ جُلُوۡدُهُمۡ وَقُلُوۡبُهُمۡ اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ‌ ؕ ذٰ لِكَ هُدَى اللّٰهِ يَهۡدِىۡ بِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنۡ هَادٍ ۞ ترجمہ: اللہ نے بہترین کلام کو نازل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :245 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اعمال و نیکیاں مؤمن کو بعدموت بھی پہنچتی رہتی ہیں ان میں سے وہ علم ہے جسے سیکھا گیا اور پھیلایا گیا ۱؎ اور نیک اولاد جو چھوڑ گیا ۲؎ یا قرآن شریف جس کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآن وسنّت مضبوطی سے پکڑنے کا باب
sulemansubhani نے Thursday، 18 October 2018 کو شائع کیا.

باب الاعتصام بالكتاب والسنۃ قرآن وسنّت مضبوطی سے پکڑنے کا باب ۱؎ الفصل الاوّل پہلی فصل ۱؎ اعتصام عَصْمٌ سے بنا معنے منع اور روک۔پاک دامنی کو اسی لیئے عصمت کہتے ہیں کہ وہ گناہوں سے روک دیتی ہے۔اس کے لغوی معنے ہیں مضبوط پکڑنا چھوٹنے اور بھاگنے سے روک لینا۔اصطلاح شریعت میں حقانیت پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com