أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّا جَعَلۡنٰهُ قُرۡءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ‌ۚ ۞ ترجمہ: بیشک ہم نے اس کتاب کو عربی قرآن بنادیا تاکہ تم سمجھ سکو کتاب کو قرآن عربی فرمانے کی وجوہ الزخرف : ٣ میں فرمایا : ” بیشک ہم نے اس کتاب کو عربی قرآن بنادیا تاکہ تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »