امام شافعی
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.
امام شافعی نام ونسب: ۔نام ،محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔والد کا نام ،ادریس ہے ،سلسلہ نسب یوں ہے ،ابو عبداللہ محمد بن ادریس بن العباس بن عثمان بن شافع بن السائب بن عبیدبن عبد یزید بن ہاشم بن مطلب بن عبد مناف ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دادا حضرت ہاشم پر آپ […]