امام طحاوی
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.

امام طحاوی نام ونسب: ۔نام ،احمد ۔کنیت ،ابو جعفر ۔والد کا نام ،محمد ہے ۔سلسلہ نسب یوں ہے ۔ابو جعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبد الملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب ازدی حجری طحاوی مصری حنفی ۔ ازد یمن کا ایک طویل الذیل قبیلہ ہے اور حجر اسکی ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابن ماجہ
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

امام ابن ماجہ نام ونسب :۔محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔عرف ،ابن ماجہ ۔اور والد کا نام یزید ہے ،سلسلہ نسب یوں بیان کیاجاتاہے ۔ ابو عبداللہ محمدبن یزید بن عبداللہ الربعی القزوینی ۔ ماجہ کے بارے میں اختلاف ہے ۔بعض کہتے ہیں کہ یہ آپکی والدہ ماجدہ کانام تھا ، علامہ زبیدی نے تاج العروس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام نسائی
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.

امام نسائی نام ونسب :۔نام ،احمد ۔کنیت ،ابو عبدالرحمن ۔والد کا نام ،شعیب ہے اور سلسلہ اس طرح بیان کیاجاتاہے ۔احمد بن شعیب بن علی بن بحربن سنان بن دینار نسائی ۔ ولادت وتعلیم ۔آپکی ولادت ۲۱۵ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنساء میں ہوئی ،ابتدائی تعلیم اپنے شہر کے اساتذہ سے حاصل کی ، اسکے بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ترمذی
sulemansubhani نے Saturday، 8 June 2019 کو شائع کیا.

امام ترمذی نام ونسب ۔نام ،محمد ۔کنیت ،ابوعیسی ۔والد کا نام ،عیسی ۔اور سلسلہ نسب یوں ہے ،ابو عیسی محمد بن عیسی بن موسی بن الضحاک بن السکن سلمی ترمذی ۔ ولادت وتعلیم۔ بلخ کے شہر ترمذ میں ۲۰۹ھ میں پیدا ہوئے ۔ یہ شہر دریائے جیحون کے قریب واقع تھا ۔قبیلہ بنو سلیم سے تعلق رکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابوداؤد
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.

امام ابو داؤد نام ونسب :۔نام ،سلیمان ۔کنیت ،ابودائود ۔والد کا نام ،اشعث ،اورسلسلہ نسب اس طرحہے۔ ابودائود سلیمان بن اشعث بن اسحاق بن بشیر بن شداد بن عمرو بن عمران الازدی السجستانی ۔ کہتے ہیں آپکے جد امجد عمران نے جنگ صفنین میں حضرت علی کا ساتھ دیا تھا اور اس میں شہادت پائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام مسلم
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

امام مسلم نام نسب :۔ نام ،مسلم ۔کنیت ،ابوالحسین ۔لقب عساکر الملۃ والدین ۔اور والد کا نام الحجاج بن مسلم ہے ۔سلسلہ نسب یوں ہے ،مسلم بن الحجاج بن مسلم بن درد بن کرشاد القشیری ۔آپ کا سلسلہ نسب عرب کے مشہور قبیلہ بنو قشیر سے ملتاہے اسی لئے آپ کو قشیری کہاجاتاہے ۔ ولادت وتعلیم ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.

امام بخاری نام ونسب :۔ نام ،محمد ۔ کنیت ،ابوعبداللہ ۔والد کا نام ۔اسمعیل ْلقب ،امیرالمومنین فی الحدیث اورامام بخاری ہے ، سلسلۂ نسب یوں ہے ۔ابو عبداللہ محمد بن اسمعیل بن ابراہیم بن مغیرہ جعفی ۔آپکے جدامجد مغیرہ بن بروزبہ جعفی مجوسی تھے ۔ حاکم بخارا یمان جعفی کے ہاتھ پرمشرف باسلام ہوئے ،اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد بن حنبل
sulemansubhani نے Friday، 31 May 2019 کو شائع کیا.

امام احمد بن حنبل نام و نسب :۔ نام ، احمد ۔ کنیت ، ابو عبد اللہ ۔ والد کا نام ، محمد ہے ۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے ۔ ابو عبد اللہ احمد بن محمد بن حنبل بن ہلالی بن اسد بن ادریس بن عبد اللہ الذہلی الشیبانی ثم المروزی ثم البغدادی۔ ولادت و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام شافعی
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.

امام شافعی نام ونسب: ۔نام ،محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔والد کا نام ،ادریس ہے ،سلسلہ نسب یوں ہے ،ابو عبداللہ محمد بن ادریس بن العباس بن عثمان بن شافع بن السائب بن عبیدبن عبد یزید بن ہاشم بن مطلب بن عبد مناف ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دادا حضرت ہاشم پر آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام مالک بن انس
sulemansubhani نے Tuesday، 28 May 2019 کو شائع کیا.

امام مالک بن انس نام ونسب :۔نام ،مالک ۔کنیت ،ابوعبداللہ ۔لقب امام دارالہجرۃ ۔والد کا نام ،انس ہے اور سلسلہ نسب یوں ہے ۔مالک بن انس بن مالک بن انس ابی عامر بن عمرو بن الحارث بن غیمان بن خثیل الاصبحی ۔ امام مالک کے پر داداابوعامر انس بن عمرو جلیل القدر صحابی تھے ،غزوئہ بدر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com