sulemansubhani نے Friday، 29 May 2020 کو شائع کیا.
تفسیرِ قرآن کی تاریخ: تفسیرِقرآن کی تاریخ تقریباً چار ادوار پر مشتمل ہے جو کہ درج ذیل ہیں : پہلا دور: قرآنِ مجید روشن عربی زبان میں اور لغتِ عرب کے اسلوب اور بیان کے مطابق نازل ہوا، اس لئے صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اس عظیم کلام کو سمجھ لیتے اور انہیں اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
القرآن ,
قرآن ,
مفتی محمد قاسم عطاری ,
قرآن کریم ,
قرآنِ مجید ,
صراط الجنان ,
تفسیرِ قرآن ,
حضرت انس بن مالک ,
سرکارِ دو عالم ,
حضرت انس ,
صحابہ کرام
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
جمعِ قرآن کا تاریخی پس منظر: حقیقی طور پر قرآنِ عظیم کو جمع فرمانے والا اللہ تعالیٰ ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’اِنَّ عَلَیۡنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ ﴿ۚۖ۱۷﴾‘‘ (قیامہ: ۱۷) ترجمۂ کنزُالعِرفان: بیشک اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھنا ہمارے ذمہ ہے۔ حضور سیدُ المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے اپنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.
تلاوت ِقرآن کے آداب : جب بھی قرآن مجید کی تلاوت کی جائے تو اس سے پہلے ان آداب اور شرعی احکام کا لحاظ رکھا جائے : (1)…قرآن مجیددیکھ کر پڑھنا، زبانی پڑھنے سے افضل ہے کہ یہ پڑھنا بھی ہے اور دیکھنا اور ہاتھ سے اس کا چھونا بھی اور یہ سب چیزیں عبادت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
قرآن شریف کی تلاوت کرنے اور پڑھانے کے فضائل: قرآنِ مجید کی تلاوت کرنے اور پڑھانے کے بہت سے فضائل ہیں ، چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’اِنَّ الَّذِیۡنَ یَتْلُوۡنَ کِتٰبَ اللہِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقْنٰہُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً یَّرْجُوۡنَ تِجَارَۃً لَّنۡ تَبُوۡرَ ﴿ۙ۲۹﴾ لِیُـوَفِّیَہُمْ اُجُوْرَہُمْ وَ یَزِیۡدَہُمۡ مِّنۡ فَضْلِہٖ ؕ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
پڑھانے ,
القرآن ,
صراط الجنان ,
حضرت عثمان ,
تلاوت ,
قرآن شریف ,
حضرت عثمان بن عفان ,
حضرت عثمانِ غنی ,
قرآن ,
حضرت عبیدہ مُلَیکی ,
فضائل ,
حضرت ایفع بن عبد الکلاعی ,
حضرت ابوامامہ ,
حضرت جندب بن عبداللہ ,
حضرت ابو امامہ ,
مفتی محمد قاسم عطاری ,
قرآن کریم ,
حضرت عبداللہ بن عمر
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.
قرآنِ حکیم کے مقاصد: یہاں تک قرآنِ مجید کا تعارف، اس کی عظمتیں اور فضائل بیان ہوئے ،اب قرآن پاک نازل کرنے کے 4 مقاصد ملاحظہ ہوں۔ (1)…پوری امت کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :’’وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ لِتُنۡذِرَ اُمَّ الْقُرٰی وَ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
قرآنِ کریم کے فضائل: احادیث میں قرآنِ مجید کے بہت فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ان میں سے 3احادیث درج ذیل ہیں : (1)…حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ عنقریب ایک فتنہ برپا ہو گا۔ میں نے عرض […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
قرآنِ کریم ,
قرآن کریم ,
صراط الجنان ,
القرآن ,
حضرت عبداللہ بن عمرو ,
حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ,
حضرت ابوسعید خدری ,
تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ ,
قرآن ,
حضرت علی بن ابی طالب ,
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ,
مفتی محمد قاسم عطاری ,
قرآن کریم ,
قرآن ,
'حضرت علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ,
حضرت علی
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.
قرآنِ عظیم کی عظمت: اللہ تعالیٰ نے جو عظمت و شان قرآنِ مجید کو عطا کی ہے وہ کسی اور کلام کو حاصل نہیں ،یہاں اس کی 11عظمتیں ملاحظہ ہوں۔ (1)…قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی واضح دلیل اور ا س کا نازل کیا ہو انور ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدْ جَآءَکُمۡ بُرْہَانٌ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.
(۴) اچھی بات بدعت حسنہ اور جمع قرآن ۷۰۔ عن زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : أرسل اِلیّ أبو بکر مقتل أہل الیمامۃ فاذا عمر بن الخطاب عندہ قال أبو بکر: اِن عمر أتانی فقال : اِن القتل قد استحر یوم الیمامۃ بقراء القرآن و اِنی أخشی أن استحر القتل بالقراء بالمواطن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت ابوبکر ,
سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ,
حضرت زید بن ثابت ,
امیر المؤمنین سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ,
امام احمد رضا خان بریلوی ,
سیدنا حضرت عمر بن خطاب ,
امام احمد رضا قادری ,
جمع قرآن ,
حضرت عمر ,
حسنہ ,
بدعت ,
بدعت حسنہ ,
القرآن ,
قرآن ,
امام احمد رضا ,
حضرت عمر فاروق ,
حضرت ابوبکر صدیق ,
قرآن کریم ,
حضرت عمر بن الخطاب ,
امام احمد رضا محدث بریلوی
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.
قرآن پاک میں کل نقطے ایک لاکھ پچیس ہزار تیس 125030 قرآن پاک ممیں کل کلمات کی تعداد کے بارے میں مفسرین کے اقوال 1۔ابن مسعود ستتر ہزار نو سو چونتیس 77934 2۔ مجاہد بن جبیر ستتر ہزار چار سو سینتیس 77437 3۔عبدالواحد الضریر چھہتر ہزار مکمل 76000 4۔آخرین علماء ستتر ہزار چار سو ساٹھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.
حروف تہجی میں سے ہر ایک حرف قرآن مجید میں کتنی بار آیا 1 الف 48940 اڑتالیس ہزار نو سو چالیس 2 با 11420 گیارہ ہزار چار سو بیس 3 تا 1404 ایک ہزار چار سو چار 4 ثا 10480 دس ہزار چار سو اسی 5 جیم 3322 تین یزار تین سو بائیس 6 حا 4183 چار ہزار ایک سو تریاسی 7 خا 2503 دو ہزار پانچ سو تین 8 دال 5990 پانچ ہزار نوسو نوے 9 ذال 4934 چار ہزارنو سوچونتیس 10 را 1680 ایک ہزار چھ سو اسی 11 زا 12606 بارہ ہزار چھ سو چھ 12 سین 5990 پانچ ہزار نو سو نوے 13 شین 2115 دو ہزار ایک سو پندرہ 14 صاد 2780 دو ہزار سات سو اسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »