نماز میں چھینک،اونگھ،جمائی،حیض،قے اور نکسیر شیطان سے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر224 روایت ہے حضرت عدی ابن ثابت سے ۱؎ وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی اسے مرفوع کیا فرماتے ہیں کہ نماز میں چھینک،اونگھ،جمائی،حیض،قے اور نکسیر شیطان سے ہیں ۲؎(ترمذی) شرح ۱؎ تابعی ہیں،انصاری ہیں،کوفی ہیں،ابن حبان اور ابو حاتم نے انہیں ثقہ کہا،بعض محدثین نے کہا ہے کہ یہ غالی […]