أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَفَرَءَيۡتُمُ اللّٰتَ وَالۡعُزّٰىۙ ۞ ترجمہ: کیا تم نے لات اور عزیٰ کو ( بہ غور) دیکھا ؟ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : کیا تم نے لات اور عزیٰ کو بہ غور دیکھا۔ اور اس تیسری ایک اور دیوی منات کو۔ کیا تمہارے لیے بیٹے […]

مکمل تحریر پڑھیے »