الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 443 روایت ہے حضرت ابو سعید سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں اٹھتے تو تکبیر کہتے،پھر کہتے الٰہی تو پاک ہے،تیری حمد ہے،تیرا نام برکت والا ہے،تیری شان اونچی ہے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۱؎ پھر کہتے ا ﷲ بہت ہی بڑا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکی نصف ایمان ہے
sulemansubhani نے Sunday، 30 December 2018 کو شائع کیا.

کتاب الطھارۃ پاکی کی کتاب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ طہارت کے معنی ہیں گندگی اور ناپاکی دور کرنا،گندگی روحانی بھی ہوتی ہے اور جسمانی بھی،لہذا طہارت بھی روحانی اور جسمانی ہے،ان دونوں طہارتوں کی بہت قسمیں ہیں کیونکہ گندگیاں بہت قسم کی ہیں۔طہارت جسمانی دو طرح کی ہے:طہارت حقیقی اور طہارتِ حکمی طہارت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com