میری شفاعت لازم ہے
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :618 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمروبن عاص سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم مؤذن کوسنو تو تم بھی اسی طرح کہوجو وہ کہہ رہا ہے ۱؎ پھرمجھ پر درودبھیجوکیونکہ جومجھ پرایک درودبھیجتاہے اﷲ اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے۲؎ پھر اﷲ سے میرے لئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مگر قیامت کے دن اس کی گواہی دیں گی
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :617 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مؤذن کی انتہائی آوازکوکوئی جن و انس اور دوسری چیزیں نہیں سنتیں مگر قیامت کے دن اس کی گواہی دیں گی ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ عرض کریں گے کہ مولے ٰیہ مسلمان ہے،نمازی ہے،ہم نے اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :614 روایت ہے حضرت عبدالرحمن بن سعدبن عماربن سعد مؤذن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ۱؎ فرماتے ہیں مجھے میرے والد نے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ اپنی انگلیاں کانوں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز نیند سے بہتر ہے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :613 روایت ہے حضرت مالک سے انہیں یہ حدیث پہنچی ہے کہ عمرفاروق کی خدمت میں مؤذن نمازفجرکی اطلاع دینے حاضر ہوئے ۱؎ انہیں سوتاپایا بولے نماز نیند سے بہتر ہے انہیں عمرفاروق نے حکم دیا یہ لفظ فجرکی اذان میں داخل کرلیں۲؎(مؤطا) شرح ۱؎ غالبًا یہ واقعہ خلافت فاروقی کے زمانہ کاہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان دو دو بار
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :604 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اذان دو دو بار تھی اور تکبیر ایک بارسواء اس کے کہ مؤذن کہتا تھا قد قامت الصلوۃ قد قامت الصلوۃ ۱؎ (ابوداؤد،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی کلمات اذان دوبارکہے جاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑی مسجد اور کم نمازی
sulemansubhani نے Monday، 11 February 2019 کو شائع کیا.

بڑی مسجد اور کم نمازی حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ جب وہ مساجد کی تعمیر میں ایک دوسرے کے سامنے فخر کا اظہار کریں گے اور ان میں سے تھوڑے لوگ انھیں (یعنی مساجد کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com