امام احمد رضا نام ونسب و آباء اجداد
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2019 کو شائع کیا.
مجدد اعظم احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ نام ونسب :۔ نام ، محمد ۔ عرفی نام ،احمد رضاخاں ۔بچپن کے نام امن میاں ۔احمد میاں ۔ تاریخی نام ،المختار۔۱۲۷۲ ھ۔والد کا نام ،نقی علی خاں ۔القاب ،اعلی حضرت،شیخ الاسلام والمسلمین ،مجدداعظم ،فاضل بریلوی ،وغیرھا کثیر ہیں ۔ سلسلہ نسب یوں ہے ،امام احمد رضا […]