sulemansubhani نے Wednesday، 21 April 2021 کو شائع کیا.
عبادت گزار خاتون مگر جہنمی! حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ نبوی میں عرض گزار ہوا ’’یا رسول اللہ ا! فلانی عورت کے بہت نماز پڑھنے، روزے رکھنے، اور خیرات کرنے کا چرچا ہے مگر وہ اپنی زبان سے اپنے پڑوسی کو تکلیف دیتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 20 April 2021 کو شائع کیا.
جنت میں نہ جائے گا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آقائے نامدار مدنی تاجدارﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کی شرارتوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔ ( مسلم شریف ) میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! تاجدار کا ئنات ا کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 18 April 2021 کو شائع کیا.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسیوں کو نہ ستائے۔ (بخاری و مسلم) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! اللہ عزوجل اور یوم آخرت پر ایمان کی بات فرماکریہ واضح کر دیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.
بھلائی اور برائی کی کسوٹی حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی بارگا ہ میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا کہ یا رسول اللہﷺ ! مجھے کیسے علم ہو کہ میں نے بھلائی کی ہے یا برائی کی ہے ؟ تو آقا ﷺ نے ارشاد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 15 April 2021 کو شائع کیا.
سب سے پہلا مقدمہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت میں سب سے پہلا جھگڑا پیش کرنے والے دو پڑوسی ہوں گے۔ (رواہ احمد) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! قیامت کا ماحول دل ہلا دینے والا ہوگا، نفسی نفسی کی کیفیت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.
خدا کے نزدیک بہترین کون حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بہترین دوست خدا کے نزدیک وہ ہیں جو اپنے دوستوں کے بہترین ہیں اور بہترین پڑوسی خدائے تعالیٰ کے نزدیک وہ ہیں جو پڑوسیوں کے حق میں بہترین ہیں۔(رواہ الترمذی) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
شوربے کی خوشبو اور پڑوسی حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اے ابو ذر! جب شوربا پکا ئو تو پانی زیادہ ڈالا کرو اور اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھو۔ (مسلم ) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو!تاجدار کا ئنات انے شوربے میں پانی زیادہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
بھوکا پڑوسی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور مومن حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : مومن وہ نہیں جو اپنا پیٹ بھرے اور اس کا پڑوسی اس کے بازو میں بھوکا ہو۔ ( بیہقی، مشکوٰۃ شریف ) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی وراثت کا حقدار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبیٔ محترم ﷺ نے فرمایا : مجھے جبرئیل علیہ السلام پڑوسی کے بارے میں تاکید کرتے رہے یہاں تک کہ میں گمان کیا کہ وہ اسے وراثت میں شریک کر دیں گے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحَابِکَ یَا نُوْرَاللّٰہِ ﷺ پڑوسیوں کے حقوق اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’وَاعْبُدُوْا اللّٰہَ وَلَا تُشْرِکُوْا بِہٖ شَئیْاً وَّ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبَیٰ وَ الْیتٰمیٰ وَالْمَسٰکِیْنِ وَالْجَارِ ذِی الْقُرْبٰی وَ الْجْارِالْجُنُبِ‘‘ ترجمہ : اور اللہ کی بندگی کرو اور اس کا شریک کسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »