{بیت الخلاء میں موبائیل فون پر باتیں کرنا یا سُننا} مسئلہ : بیت الخلاء میں کسی قسم کے کلام کی اجازت نہیں ہے آج کل لوگ بیت الخلاء میںموبائیل فون پر ٹھاٹ سے باتیں کرتے ہیں اورزور زور سے گفتگو کرتے ہیں یہ سخت گناہ ہے اس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتاہے لہٰذا اس کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کب رشوت دینا جائز ہے؟
sulemansubhani نے Wednesday، 4 August 2021 کو شائع کیا.

{کب رشوت دینا جائز ہے؟ } مسئلہ : اگر جان مال آبرو کا اندیشہ ہے ان کے بچانے کے لئے رشوت دیتاہے یاکسی کے ذمہ اپنا حق ہے جو بغیر رشوت دئیے وصول نہیں ہوگا اوریہ اس لئے رشوت دیتاہے کہ میرا حق وصول ہوجائے یہ دینا جائز ہے یعنی دینے والا گنہگار نہیں مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طاعون والے علاقے سے بھاگنا
sulemansubhani نے Saturday، 31 July 2021 کو شائع کیا.

{طاعون والے علاقے سے بھاگنا} مسئلہ : طاعون جہاں ہووہاں سے بھاگنا جائز نہیں اوردوسری جگہ سے وہاں جانا بھی نہ چاہیے اس کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ کمزور عقیدہ کے ہوں اورایسی جگہ گئے اورمبتلا ہوگئے ان کے دل میں یہ بات آئی کہ یہاں آنے سے ایسا ہوا نہ آتے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{اپنے مرنے کی دُعا مانگنے کا کیا حکم ہے } مسئلہ : مرنے کی آرزو کرنا اور اس کی دعا مانگنا مکروہ ہے جب کہ کسی دنیاوی تکلیف کی وجہ سے ہو مثلاً تنگی سے بسر اوقات ہوتی ہے یا دشمن کا اندیشہ ہے مال جانے کا خوف ہے اور اگر یہ باتیں نہ ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چیونٹی ،کھٹمل اور جوں مارنے کا حکم
sulemansubhani نے Saturday، 24 July 2021 کو شائع کیا.

{چیونٹی ،کھٹمل اورجوں مارنے کا حکم} مسئلہ : ٹڈی حلال جانور ہے اُسے کھانے کے لئے مار سکتے ہیں ۔ چیونٹی نے ایذا پہنچائی اورمار ڈالی توحرج نہیں ورنہ مکروہ ہے ۔جوں کو مارسکتے ہیں اگر چہ اس نے کاٹا نہ ہو اور آگ میں ڈالنا مکروہ ہے ۔ جوں کو بدن یا کپڑے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جعلی عاملوں کے پاس نہیں جانا چاہیے
sulemansubhani نے Saturday، 17 July 2021 کو شائع کیا.

{جعلی عاملوں کے پاس نہیں جانا چاہیے } جگہ جگہ جعلی عاملوں اورپیروں کے بورڈ آویزاں ہوتے ہیں پچاس سالہ، تیس سالہ، سوسالہ سنیاسی باوا، عامل اگڑم ، بگڑم یہ سب جعلی عامل ہیں اِ ن کے پاس جانے سے بچا جائے ۔ اِسی طرح بعض پینٹ شرٹ والے جعلی پیر بھی پیدا ہوچکے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نظر لگنے کا حکم
sulemansubhani نے Wednesday، 14 July 2021 کو شائع کیا.

{نظر لگنے کا حکم } مسئلہ: نظر کی تاثیر حدیث شریف سے ثابت ہے صحیح مُسلم میں ہے کہ اُمّ المؤمنین حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر سرکار اعظم ﷺنے ایک لڑکی کو دیکھا جس کے چہرے پر جھائیاں تھیں ۔ آپ ﷺنے فرمایا اس کو نظر لگ گئی ہے اس پر دم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


٭٭{ستاروں کی تاثیر اور نجومیوں کے پاس جانا}٭٭ مسئلہ : اسلام کی رو سے بارش کے برسنے ، قحط سالی یا طوفان آنے ، سعد یا منحوس ہونے میں ستاروں کی کوئی تاثیر نہیں ہے تمام امور اللہ تعالیٰ تقدیر اورحکم کے تابع ہیں اس کی ہستی مؤ ثر بالذات ہے ۔ صحیح مُسلم اورصحیح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال : بے بی ٹیسٹ ٹیوب پر عمل کرنا کیسا ہے کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے ؟ جواب : صورتِ مسؤلہ میں امام علامہ مردادی حنبلی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ والمسالۃ الثانیہ أن یکون مجبوباًبأن یقطع ذکرہ وتبقی انثباہ فقال جماھیر الأصحاب یلحقہ نسبہ وھو المذھب وھو ظاہر کلامہ فی’’الوجیز‘‘وقدمہ فی الفروع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلامی نام رکھنا اوردیگر مسائل
sulemansubhani نے Wednesday، 7 July 2021 کو شائع کیا.

{اسلامی نام رکھنا اوردیگر مسائل} حدیث شریف: جامع ترمذی میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺکی عادتِ کریمہ تھی کہ بُرے نام کو بدل دیتے ۔ حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺفرماتے ہیں بیشک تم روز قیامت اپنے اور اپنے والدوں کے نام سے پکارے جاؤ گے تواپنے نا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com