کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
sulemansubhani نے Sunday، 10 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 167: کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟ حضرت سیدنا وہب بن منبہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”اللہ عزوجل کے ایک ولی نے گو شہ نشینی اختیار کر رکھی تھی ، لوگ اس کی زیارت وملاقات کے لئے جاتے تو وہ انہیں وعظ و نصیحت کرتا ، جب اس محفل سے لوگ […]