sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
✒ از قلم شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خالد محمود صاحب مہتمم ادارہ معارف القران کشمیر کالونی کراچی ❤ محبت ، جس میں بات ہو نہ ملاقات اس سے کوئی راحت نہیں ! ایسی محبت کس کام کی ؟ ۔ 🌹 اللہ تبارک و تعالی کا فرمان ہے ۔ والذین آمنوا اشد حبا لله . […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
🕋 مساجد کے چند فوائد ۔ ۔ بچنا ہے تو مساجد ہی جائے پناہ ہیں حضرت أَبِو الدَّرْدَاءِ رضى الله عنه سے روایت ہے کہ میں نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو فرماتے سنا ۔ 🌷 الْمَسْجِدُ بَيْتُ كُلِّ تَقِيٍّ وَقَدْ ضَمِنَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَنْ كَانَت الْمَسْاجِدُ بُيُوْتَهُ بالرَّوْحِ وَالرَّاحَةِ وَالْجَوَازِ عَلَى […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 January 2020 کو شائع کیا.
♥️ارمغان محبت ✍ اسباب کچھ بھی ہوں ، ملک عزیز پاکستان میں ہر آئے روز بیماریوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ شاید ہی کوئی گھر بیمار سے خالی ہو ۔ قابو پانے کی تمام کوششیں ناکام ہو رہی ہیں بلکہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی والی کیفیت غالب ہوتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.
✍ جلدی کریں تو کیا ؟ 🌹 وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ. (سورة طه 84 ) 🙏اور میں جلدی کر کے آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہوں اے میرے رب تاکہ تو راضی ہو جائے ۔ ⚘اللہ تبارک و تعالی نے سیدنا حضرت موسی على نبينا و عليه الصلوة و السلام سے کوہ طور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.
📌شیطان کی شیطانیاں ۔ 🌹اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے، الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ. ( سورة البقرة 268 ) اللہ تبارک و تعالی کی بندہ نوازی اور اسلوب تفہیم و تنبیہ کی کیا بات ہے ۔ تقابلی انداز اختیار فرماتے ہوئے بندے کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.
حضرت خواجہ خواجگان سیدنا حسن بصری رحمة الله تعالى عليه رحمة واسعة كاملة شاملة سے کسی نے پوچھا ۔ کیا آپ مؤمن ہیں؟ آپ حضور نے فرمایا ۔ دیکھو ایمان دو طرح سے ھے۔ اگر تمھارا سوال اللہ، ملائکہ، آسمانی کتابوں، رسولوں، جنت ،دوزخ، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے اور حساب و کتاب پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.
♨️ شيطان کی کچھ عمومی وارداتیں ۔ 🤚 بندے / سالک کو عبادات و اذكار سے کلیتا محروم یا بقدر امکان دور و نفور رکھا جائے۔ یہ نہ ہو سکے تو ہر ممکن طریقے سے اسے خشوع و خضوع سے بے بہرہ کیا جائے ۔ *مختلف وساوس ، خیالات کے ذریعے سے یا جیسے بھی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 January 2020 کو شائع کیا.
🎇ارشاد نبوی ہم اور عہد حاضر ۔ جناب مِرْداسٍ الأسْلَمِيِّ رضى الله تعالى عنه و ارضاه عنا سے روایت ہے کہ ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ يَذْهَبُ الصَّالحُونَ الأوَّلُ فالأولُ، وتَبْقَى حُثَالَةٌ كحُثَالَةِ الشِّعِيرِ أوْ التَّمْرِ، لاَ يُبالِيهمُ اللَّه بالَةً 📗 صحیح البخاری ۔ 👈 مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.
🙏 اس ضعف و علالت اور دیگر مصروفیات کے ہوتے ہوئے کچھ بہت ہی اہم اور پاکیزہ مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے فقیر سوشل میڈیا پر بھی لکھتا ہے ۔ اختصار کی شعوری کوشش کے باوجود تحریر طویل ضرور ہو جاتی ہے ۔ فقیر منتخب کردہ آیت یا حدیث کے ذہن میں حاضر فوائد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 December 2019 کو شائع کیا.
❤ میاں بیوی کی باہمی محبت ۔ حضرت ابو سعيد الخدري – رضي الله عنه – سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : (( إن الرجل إذا نظر إلى امرأته, ونظرت إليه, نظر الله تعالى إليهما نظرة رحمة , فإذا أخذ بكفها تساقطت ذنوبهما من خلال أصابعهما )) 📗 […]
مکمل تحریر پڑھیے »