ملا علی قاری کی موضوعات کبری و موضوعات صغری
sulemansubhani نے Sunday، 17 February 2019 کو شائع کیا.
سؤال: آپ نے أپنی تحریر میں ملا علی قاری کی موضوعات کبری و موضوعات صغری کا نام لیا تھا یہ أنکی کونسی بکس ہیں؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): ملا علی قاری رحمہ اللہ کی موضوعات کبری سے مراد: ” الأسرار المرفوعۃ فی الأخبار الموضوعۃ ” ہے أور موضوعات صغری کا […]