sulemansubhani نے Thursday، 15 April 2021 کو شائع کیا.
سب سے پہلا مقدمہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت میں سب سے پہلا جھگڑا پیش کرنے والے دو پڑوسی ہوں گے۔ (رواہ احمد) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! قیامت کا ماحول دل ہلا دینے والا ہوگا، نفسی نفسی کی کیفیت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.
خدا کے نزدیک بہترین کون حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بہترین دوست خدا کے نزدیک وہ ہیں جو اپنے دوستوں کے بہترین ہیں اور بہترین پڑوسی خدائے تعالیٰ کے نزدیک وہ ہیں جو پڑوسیوں کے حق میں بہترین ہیں۔(رواہ الترمذی) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی دامن گیر ہوں گے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا : ہم پر ایک ایسا زمانہ گزرا ہے کہ دینار و درہم کا سب سے زیادہ مستحق مسلمان بھائی کو سمجھا جاتا تھا پھر اب ایسا زمانہ آگیا کہ دینار ودرہم مسلمان بھائی سے زیادہ محبوب ہو گئے ہیں میں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
بھوکا پڑوسی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور مومن حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : مومن وہ نہیں جو اپنا پیٹ بھرے اور اس کا پڑوسی اس کے بازو میں بھوکا ہو۔ ( بیہقی، مشکوٰۃ شریف ) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی وراثت کا حقدار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبیٔ محترم ﷺ نے فرمایا : مجھے جبرئیل علیہ السلام پڑوسی کے بارے میں تاکید کرتے رہے یہاں تک کہ میں گمان کیا کہ وہ اسے وراثت میں شریک کر دیں گے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی کی تین قسمیں آقائے کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا پڑوسی تین قسم کے ہیں ہر ایک کے علیحدہ علیحدہ احکام ہیں بعض کے تین حق ہیں بعض کے دو حق ہیں اور بعض کا ایک حق ہے۔ جو پڑوسی مسلم ہو اور رشتہ والا ہو اس کے تین حق ہیں۔ حق ہمسائیگی اور حق […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحَابِکَ یَا نُوْرَاللّٰہِ ﷺ پڑوسیوں کے حقوق اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’وَاعْبُدُوْا اللّٰہَ وَلَا تُشْرِکُوْا بِہٖ شَئیْاً وَّ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبَیٰ وَ الْیتٰمیٰ وَالْمَسٰکِیْنِ وَالْجَارِ ذِی الْقُرْبٰی وَ الْجْارِالْجُنُبِ‘‘ ترجمہ : اور اللہ کی بندگی کرو اور اس کا شریک کسی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
جنت سے قریب، جہنم سے دور۔ ۔ ۔ ۔ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول پاک اونٹنی پر سوار ہوکر صحابئہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم کے ساتھ سفرمیں تشریف لے جارہے تھے کہ ایک بدو (دیہاتی )نے آکر آپکی اونٹنی کی مہار پکڑ لی اور کہا حضور مجھے ایسا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
پسندیدہ عمل حضرت ابو یُعلیٰ نے بنوخیثم کے ایک شخص سے روایت کیا ہے کہ اس نے کہا کہ میں حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔آپ اس وقت صحابہ کی ایک جماعت کے درمیان تشریف فرما تھے۔ میں نے پوچھا کہ آپ نے رسول خدا ہونے کا دعویٰ کیا ہے؟ سرکار ﷺ نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.
خدا کی رحمت کا ذریعہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرما یا ایک قوم ایسی ہے کہ اللہ تعالی اس کے شہروں کو آباد کرتا ہے اور اس کے مال کو بڑھاتا ہے، اور جب سے انھیں پیدا فرمایا کبھی ان کو ناراضگی کی نگاہ سے نہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »