فاسق عورت ہزار سے آگے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.

فاسق عورت ہزار سے آگے عورتوں کی دینی رغبت بڑھانے کے لئے حدیث پاک میں ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ عورتوں کے گناہ کا وبال کیا ہے،تاکہ جو ثواب کی قدر دیکھ کر آگے نہ آئے وہ گناہ کے وبال سے آشنا ہو کر اپنے آپ کو اس سے روک لے،دفع ضرر جلب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عمر کیسے بڑھے؟
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.

عمر کیسے بڑھے؟ حضرت عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک صدقہ کے ذریعہ اللہ تعالیٰ عمر بڑھاتا ہے اور بُری موت کو دفع کرتا ہے۔ (در منثور) ۷۷۷۷ غضب الہی سے بچاؤ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک عورت کتنوں کو سنوار سکتی ہے
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.

ایک عورت کتنوں کو سنوار سکتی ہے عورتوں کو رغبت دی جارہی ہے کہ تم نیک عمل میں مسابقت کرو تمہارے عملوں کی خدا کی بارگاہ میں بہت قدر ہے ،تمہارے عمل کو ایک دو نہیں ستر صدیقوں کے عمل کے برابر عزت دی جاتی ہے،اس لئے کہ تمہارا نیک عمل تم تک محدود نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرشتوں کا تعجب
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.

فرشتوں کا تعجب حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہﷺ  نے فرمایاکہ جب اللہ تعالیٰ نے زمین کو پیدا فرمایا تو وہ ہلنے لگی اللہ تعالیٰ نے پہاڑوں کو پیدا فرمایا اور زمین کو پہاڑوں کے سہارے پر ٹھہرادیا یہ دیکھ کر فرشتوں کو ان کی طاقت پر بڑا تعجب ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جتنی تکلیف اتنا ثواب
sulemansubhani نے Sunday، 10 May 2020 کو شائع کیا.

جتنی تکلیف اتنا ثواب حالات کے اعتبار سے اور ماحول کی پراگندنگی کے لحاظ سے عورتوں کے لئے نیک بننا بڑا دشوار ہے اور جتنے دشواریوں سے گزر کر دیندار بننا پڑے اس کے بقدر ثواب اور بدلہ بھی زیادہ ہوتا ہے،اس لئے عورتوں کو انکے نیک عمل کا بدلہ زیادہ دیا جاتا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت نیک مرد سے پہلے جنت میں
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت نیک مرد سے پہلے جنت میں حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رحمت عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا یا معشر النسواں اما ان خیارکن یدخلن الجنۃ قبل خیار الرجال فالیغسلن و یطببن فیدفعن الیٰ ازواجھن علیٰ براذین الحمر والصفر معھن الولدان کانھن اللوٗلوٗ المنثور اے عورتوں کی جماعت تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال میں اضافہ کا ذریعہ
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.

مال میں اضافہ کا ذریعہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ التحیۃ و الثنا نے ارشاد فرمایا مسلمان جو ایک چھوہارا یا ایک نوالہ اللہ رب العزت کی راہ میں دے اللہ تعالیٰ اسے بڑھا تا اور پالتا ہے جیسے کوئی آدمی اپنے بچھرے یا بونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ کے فضائل
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

صدقہ کے فضائل میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! جس طرح زکوٰۃ نہ دینے پر عذاب ہے اسی طرح زکوٰۃ کی ادائیگی پر بے حساب ثواب بھی ہیں۔ فرمایا گیا ارکانِ اسلام کی ادائیگی پر اللہ عز و جل کی رحمت جوش میں آئے گی اور زکوٰۃ دینے والے کو سلامتی کے ساتھ جنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دنیا بڑی بے وقعت
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

دنیا بڑی بے وقعت یہ دنیا بڑی بے وقعت ہے اللہ کی بارگاہ میں اسے کوئے عزت حاصل نہیں ہے،اور اسی لئے اس سے اللہ والے کو بھی ملتا ہے اور کبھی اللہ کے دشمن کو دیندار سے زیادہ ملتا ہے،اس بے وقعت کو لینے میں میں مشغول ہوکر آخرت کی طرف توجہ نہ کرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کے دروازے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

جنت کے دروازے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ پڑھا اور یہ فرمایا کہ قسم ہے اس کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے اس کو تین بار فرمایا پھر سر جھکا لیا تو صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی سر جھکا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com