`دنیا آخرت کی کھیتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

دنیا آخرت کی کھیتی ہے نیک اور صالح عورتوں کی کتنی شان کے ساتھ جنت میں پہنچایا اسکا بھی ذکر خیر ہمارے پہرے آقا و مولا ﷺ نے فرمایا یہ بتانے کے لئے کہ عورتیں دنیا ہی کو سب کچھ سمجھ کر آخرت سے غافل نہ ہو جائیں اور اپنی عاقبت خراب نہ کرلیں االدنیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوٰۃ دینا رحمت
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ دینا رحمت زکوٰۃ دینے والوں کے لئے آخرت کی زندگی میں جنت کی خوش خبری ہے۔ جنت ایک ایسی جگہ ہے جہاں نہ کوئی خوف نہ کوئی غم۔ خو ف و خطرہ سے ہر طرح سے انسان آزاد اور سکون میں ہوگا۔ اور وہاں اتنی آسائشیں ہوں گی کہ انسان دنیاوی زندگی میں تصور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کی تلاش مشکل
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کی تلاش مشکل حضرت ابو امامہ عضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے اللہ کے پیارے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا مثل المراٗۃ الصالحۃ فی النسآء کمثل غراب الاعصم قیل یا رسول اللہ ﷺ وما الغراب الاعصم قال الذی احدی یدیھ بیضاء نیک عورت کی مثال عورتوں میں ایسی ہے جیسے غراب اعصم،پوچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام کی بنیاد
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

اسلام کی بنیاد حدیث پاک میں ہے ’’اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اللہ کی وحدانیت اور رسول ا کی رسالت کا اقرار کرنا، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، اور حج کرنا‘‘ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! زکوٰۃ سے متعلق ہمارے آقا و مولیٰ جناب محمد رسول اللہﷺ نے بھی تاکید فرمائی ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آزادی کا خواب اچھا نہیں
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.

آزادی کا خواب اچھا نہیں عورتوں میںپہلے سے دینداری کم ہے،اور اب تو برائے نام رہ گئی ہے،دنیا داروں نے اپنے ناجائز فائدوں کے حصول کے لئے انہیں آزادی کا خواب دکھایا ہے،اور عرورتوں کو بھی ایسے لوگوں کی باتیں پسند آتی ہیں اور اس خواب شرمندہٗ تعبیر کرنے کے لئے مرد کے شانہ بہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرضیت زکوٰۃ کا سبب اور غرض وغایت
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

فرضیت زکوٰۃ کا سبب اور غرض وغایت میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! قرآن حکیم نے متعدد مقامات پر ان عوامل کی نشاندہی فرمائی ہے جو فر ضیت زکوٰۃ کا سبب بنے۔ چنانچہ رب قدیر جل جلالہٗ اہل ایمان سے براہ راست مخاطب ہو کر ارشاد فرماتا ہے: ’’ یٰآ یُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اَنْفِقُوْا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت کے لئے نبی کی دعا
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کے لئے نبی کی دعا جو عورت نیک اور دیندار ہوتی ہے اور اپنے شوہر سے سچی محبت کے ناطے نیک کاموں کا حکم دینے والی ہوتی ہے وہ بارگاہ خودا و رسول کی پسندیدہ عورت ہے نبی اکرم نور مجسم ﷺ نے اس کے لئے دعائے خیر و برکت فرمائی  حضرت ابو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوٰۃ
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ کا بیان اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان عالی شان ہے’’ وَ مِمَّا رَزَقْنَاہُمْ یُنْفِقُوْنَ‘‘اور متقی وہ ہیں کہ ہم نے جو انہیں دیا ہے اس میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں۔ دوسری جگہ ارشاد فرماتا ہے’’ وَاَقِیْمُوْا الصَّلٰوۃَ وَ آتُوْ االزَّکٰوۃ‘‘اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو۔ میرے پیارے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خیرخواہ کو نہ بھولو
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

خیرخواہ کو نہ بھولو شیطان نے تمہارے خلاف مردوں کو ورغلایا تھا،تمہیں انکی نظر میں ذلیل اور رسوا کر دیا تھا،لوگ تمہیں ماحول میں قبول کرنے کو تیار نہ تھے زندہ درگور کرنا اسی نے تمہارے لئے سکھایا تھا اور لوگ ایسا کرنے پر تیار بھی ہو گئے تھے اور کرنے بھی لگ گئے تھے،اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ ۔۔ کن صورتوں میں کفارہ بھی لازم
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.

کفارہ بھی لازم مسئلہ : جس جگہ روزہ توڑنے کاکفارہ لازم آتا ہے اس میں شرط یہ ہے کہ رات ہی کو روزۂ رمضان کی نیت کی ہو۔ اگر دن میں نیت کی اور توڑ دیا تو لازم نہیں۔ (بہار شریعت) مسئلہ : کفارہ لازم ہونے کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ روزہ توڑنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com