مرناہی ہے تو نافرمان کیوں مریں
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

مرناہی ہے تو نافرمان کیوں مریں جو دیندار اور پرہیزگار بن کر زندگی گزارے گا وہ بھی مرنے والا ہے اور جو نافرمانی میں زندگی گزارے گا وہ بھی مرنے والا ہے،اس دنیا میں ہمیشہ کسی کو نہیں رہنا ہے ،فرق اتنا ہے کہ جو دینداری کی حالت میں مرے گا وہ ہمیشہ کے جہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال کی محبت کا انجام
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

مال کی محبت کا انجام میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! ثعلبہ بن حاطب ایک نہایت ہی مفلس مسلمان تھے وہ رب قدیر کی بارگاہ میں بہت ہی زیادہ سجدے کیا کرتے تھے ان کے کثرت سجود کی وجہ سے ان کے ماتھے پر داغ ہی نہیں بلکہ ان کا ماتھا گھٹنے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ کو کبھی نہ بھولو
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

اللہ کو کبھی نہ بھولو ہمارے پیارے آقا کی بہت ساری حدیثیں ہمنے جانیں جس سے یہ واضح ہو گیا کہ عورتوں کو کامیاب ہونا ہے اور معاشرہ میں عزت کی زندگی جینی ہے اور ماحول کو امن و سکون کا گہوارا بنانا ہے تو فرمانے نبی ﷺ کے مطابق ہمیں دنیا میں مثالی جنتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال برباد کیسے ہوتا ہے ؟
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

مال برباد کیسے ہوتا ہے ؟ امیر المومنین حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا خشکی اور تَری میں جو مال برباد ہوتا ہے وہ زکوٰۃ اد ا نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک عورت حور سے افضل
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت حور سے افضل حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ا نسآء الدنیا افضل ام الحور العین دنیا کی عورتیں افضل ہیں یا حور عین،آپنے فرمایا نسآء الدنیا افضل من الحور العین دنیا کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سونا چاندی اور عذاب
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

سونا چاندی اور عذاب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا جس کے پاس سونا اور چاندی ہو اور اس کی زکوٰۃ نہ دے تو قیامت کے دن ان کی تختیاں بنا کر جہنم کی آگ میں تپائیں گے پھر ان سے اس شخص کی پیشانی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسلمان عورت جنتی ہے مگر
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

مسلمان عورت جنتی ہے مگر مسلمان عورتیں اسلام و ایمان کی دولت سے شرفیاب ہونے کی وجہ سے جنتی عورتیں ہیں اس لئے کہ ایمان کی سلامتی کے ساتھ دنیا سے جانے والا کوئی بھی ہو اللہ تعالیٰ اسے جنت عطا فرمائے گا گناہ کی سزا بھگتنے کے بعد ،یا نبیﷺ کی شفاعت سے یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنمی کون؟
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

جہنمی کون؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھ پر پیش ہوا کہ تین لوگ جنت میں پہلے جائیں گے اور تین لوگ جہنم میں پہلے جائیں گے جنت میں پہلے جانے والے تین لوگ یہ ہوں گے شہید ،غلام جو اپنے رب کی عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زر خرید لونڈیاں
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

زر خرید لونڈیاں معاشرہ میں بڑھتی ہوئی خرابی کے اسباب تلاشے جائیں تو انصاف کی نظر سے یہ کہنا ہوگا کہ دور حاضر کی خرابیوں میں عورتوں کا حصہ زیادہ ہے،بازاری لوگوں نے عورتوں کو بازاری بنانے کے لئے آزادی کی تعلیم سکھائی اور کچھ عورتوں کو زر خرید لونڈیاں بنا کر لوگوں کو گناہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ کو باطل نہ کرو
sulemansubhani نے Tuesday، 12 May 2020 کو شائع کیا.

صدقہ کو باطل نہ کرو میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! صدقہ دیکر احسان جتانا بہت بڑی آفت ہے اسی لئے چھپا کر صدقہ دینے کی بڑی فضیلت وارد ہے صدقہ دے کر احسان جتانے سے صدقہ کا ثواب ختم ہو جاتا ہے چنانچہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے ’’لَا تُبْطِلُوْ ا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com