جانوروں سے حُسْنِ سلوک
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.

جانوروں سے حُسْنِ سلوک حضرت سہل بن حنظلہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہﷺ ایک اونٹ کے پاس سے گزرے جس کی پیٹھ اس کے پیٹ سے لگی ہوئی تھی۔ سرکا ر ﷺ نے فرمایا کہ ان بے جان مویشیوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو اچھی حالت میں ان پر سواری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قطع رحمی اور خدا کا غضب
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

قطع رحمی اور خدا کا غضب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : جب اللہ جل شانہ مخلوق کی پیدائش سے فارغ ہو گیا تو قرابت نے کھڑے ہو کر عرض کیا میں تجھ سے قطع رحمی کی پناہ چاہتی ہوں رب تعالیٰ نے فرمایا کیاتو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین محروم انسان
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

تین محروم انسان حضرت ابو موسیٰ اشعر ی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہوں گے (۱) شرابی (۲) رشتہ کو توڑنے والا (۳) جادو گر۔ (الترغیب) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو!مذکورہ حدیث پاک میں جن تین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین اعمال پر جنت
sulemansubhani نے Thursday، 25 March 2021 کو شائع کیا.

تین اعمال پر جنت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : جس کسی کے اند ر تین باتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ اس سے حساب میں آسانی پیدا فرمائے گا اور اس کو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا۔ لوگوں نے عرض کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رحمٰن اور صلہ رحمی
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.

رحمٰن اور صلہ رحمی حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا میں ہی اللہ اور میں ہی رحمن ہوں، میں نے رحم کو پیدا کیا اور اس کا نام اپنے نام سے بنایا تو جس نے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صلہ رحمی کثرت مال کا ذریعہ
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.

صلہ رحمی کثرت مال کا ذریعہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم لوگ اپنے نسبوںکو یا درکھو جس سے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے رہو کیونکہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا خاندان میں محبت، مال میں کثرت، اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صلہ رحمی کی فضیلت
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَ عَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا نُورَ اللّٰہِ ﷺ صلہ رحمی کی فضیلت میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ نے قرابت داروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے نیز ان کاخیال رکھنے کے عمل کو اپنی رضا مندی کا ذریعہ بتایا اور قطع رحمی کو اپنی ناراضگی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرمانبردار بننے کا طریقہ
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.

فرمانبردار بننے کا طریقہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص کے والدین یا ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہو جائے او ر وہ ان کا نافرمان ہو پھر وہ ان کے لئے مستقل استغفار اور دعا کرتا رہے تو اللہ تعالیٰ اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر ایک بزرگ نے مکہ معظمہ جانے کا ارادہ کیا ان کی ایک ماں تھیں جو ان کے مکہ جانے پر خوش نہ تھیں، یہ بزرگ منت و سماجت کے باوجود انھیں راضی نہ کرسکے اور مکہ کے لئے روانہ ہوگئے ادھر ان کی ماں نے بارگاہ الٰہی میں گریہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نافرمان کو فوری سزا دی جاتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.

نا فرمان کو فوری سزا دی جاتی ہے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا تمام گناہوں میں اللہ جسے چاہے بخش دیتا ہے مگر ماں کی نافرمانی و ایذا رسانی نہیں بخشتاوہ اس نافرمان کو زندگی میں ہی اس کی سزا دے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com