سفر کی نماز کے متعلق اہم مسائل
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2019 کو شائع کیا.

سفر کی نماز کے متعلق اہم مسائل : مسئلہ: مسافر پر واجب ہے کہ وہ قصر نماز پڑھے یعنی چار رکعت فرض والی نماز میں صرف دو رکعت پڑھے اگر دیدہ و دانستہ بہ نیت زیادہ ثواب پوری نماز پڑھے گا تو گنہگاراور مستحق عذاب ہوگا ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسافر کی نمازکا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

مسافر کی نمازکا بیان m ہر شخص کو کہیں نہ کہیں سفر کرنے کا اتفاق ہوتا ہے ۔ نماز ایک ایسا فریضہ ہے کہ حضر ہو یا سفر ،ہر حال میں اسے ادا کرنا ہے۔ البتہ سفر کی نماز میں رعایت کی گئی ہے اور سفر میں قصر نماز پڑھنے کی آسانی دی گئی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ سہو کے متعلق کچھ ضروری مسائل
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.

سجدہ ٔسہو کے متعلق کچھ ضروری مسائل: مسئلہ: اگر نماز میں امام سے سہو ہوا اور سجدہ ٔ سہو واجب ہوا تو مقتدی پر بھی سجدہ ٔ سہو واجب ہے اگرچہ کوئی مقتدی امام کو سہو واقع ہونے کے بعد جماعت میں شامل ہوا ہو ۔ مثال کے طور پر عشاء کی نماز کے فرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قعدہ کی وہ غلطیاں جن سے سجدہ ٔسہو واجب ہوتاہے : مسئلہ: فرض ، وتر اور سنت مؤکدہ کے قعدہ ٔ اولیٰ میں تشہد ( التحیات) کے بعد اگر صرف ’’ اللہم صل علی محمد ‘‘ یا ’’ اللہم صل علی سیدنا ‘‘ کہہ لیا تو اگریہ کہنا سہواً (بھول کر) ہے تو سجدہ ٔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رکوع اور سجود کی غلطیاں اور سجدہ سہو
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2019 کو شائع کیا.

رکوع اور سجود کی غلطیاں اور سجدہ ٔ سہو مسئلہ: کسی نے رکوع کی جگہ سجدہ یا سجدہ کی جگہ رکوع کیا تو سجدہ ٔ سہو واجب ہے۔(عالمگیری ، بہار شریعت ، حصہ ۴ ،ص ۵۳) مسئلہ: اگر کسی نے ایک رکعت میں دو(۲) مرتبہ رکوع کیا تو سجدہ ٔ سہو واجب ہے کیونکہ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خلاف ترتیب افعالِ نماز ادا کرنے سے سجدہ سہو واجب ہے مسئلہ: جو افعال نماز میں بالترتیب طے شدہ ہیں ان میں ترتیب (Sequence) واجب ہے ۔ اگر کسی سے خلاف ترتیب فعل واقع ہوا تواس پر سجدہ ٔ سہو واجب ہے ۔ مثلاً قرأت سے پہلے رکوع کردیا تو ضروری ہے کہ رکوع کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرأت کی وہ غلطیاں جن کی وجہ سے سجدہ ٔ سہو واجب ہے ۔ مسئلہ: فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں اور وتر ، سنت و نفل نماز کی کسی بھی رکعت میں سورہ ٔ فاتحہ (الحمد شریف ) کی ایک آیت بھی پڑھنابھول گیا یا سورت سے پہلے دو مرتبہ الحمد شریف پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ سہو کے متعلق اہم و ضروری مسائل
sulemansubhani نے Wednesday، 13 November 2019 کو شائع کیا.

سجدہ ٔ سہو کے متعلق اہم و ضروری مسائل مسئلہ: فرض اور نفل دونوں نمازو ںمیں سجدہ ٔسہو کے واجب ہونے کا ایک ہی حکم ہے یعنی نفل نماز میں بھی کوئی واجب ترک ہونے سے سجدۂ سہو واجب ہے ۔ (عالمگیری، بہارشریعت،حصہ ۳ ، ص ۵۰) مسئلہ: سجدہ سہو اس وقت واجب ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ سہو کرنے کاطریقہ
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

سجدہ ٔ سہو کرنے کاطریقہ سجدہ سہو کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ قعدۂ اخیرہ میں التحیات کے بعد داہنی طرف سلام پھیر کر دو سجدے کرنا اور پھر التحیات ، درود ابراہیم وغیرہ پڑھ کر دونوں طرف سلام پھیرنا چاہئے۔(عامہ ٔ کتب فقہ ، بہارشریعت ، حصہ ۴ ، ص ۴۹) سجدہ ٔ سہو ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سجدہ ٔسہو کا بیان
sulemansubhani نے Friday، 8 November 2019 کو شائع کیا.

سجدہ سہو کا بیان ہر نمازی سے نماز پڑھتے وقت کبھی کبھی ایسی غلطی ہوجاتی ہے کہ نمازناتمام اور نادرست ہوجاتی ہے ۔ نماز میں پیدا شدہ اس نقص کو سجدہ ٔ سہو سے دورکیا جاسکتا ہے ۔  غلطی کی وجہ سے پیدا شدہ نقص سجدہ ٔ سہو کرلینے سے دور ہوجاتاہے اورنماز درست ہوجاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com