sulemansubhani نے Tuesday، 5 November 2019 کو شائع کیا.
مقتدی کے اقسام و احکام امام کی اقتدا میں جماعت سے نماز پڑھنے والے کو مقتدی کہتے ہیں ۔ مقتدی کی کل چار قسمیں ہیں (۱) مدرک (۲) لاحق (۳) مسبوق اور (۴) لاحق مسبوق اب ہم ہر قسم کے مقتدی کی تفصیل اور اس کے متعلق شرعی احکام پر گفتگو کریں :- اقسام مقتدی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 November 2019 کو شائع کیا.
امـامت کے مسـا ئل امامت کی دو قسمیں ہیں۔ ( ۱) امامت کبرٰی اور (۲) امامت صغریٰ امامت کبرٰی یعنی حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی نیابت مطلقہ کہ حضور اقدسﷺ کی نیابت کی وجہ سے وہ امام مسلمانوں کے تمام دینی اور دنیوی امور میں شریعت کے مطابق تصرف عام کا اختیار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امامت صغریٰ ,
بیوی ,
افعال قبیحہ ,
داڑھی ,
فاسق امام ,
جذام ,
فسق و فجور ,
اندھا ,
معذور ,
کوڑھی ,
مبتلائے مرض ,
بے پردہ ,
مبروص ,
مومن کی نماز ,
توتلا ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
ہکلا ,
امام ,
امـامت ,
شخص ,
امامت کبرٰی ,
فاسق
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
صف کے متعلق ضروری مسائل :- مسئلہ: مردوں کی پہلی صف کہ جو امام سے قریب ہے وہ صف دوسری صف سے افضل ہے اور دوسری صف تیسری صف سے افضل ہے ۔ و علی ہذا القیاس ۔( عالمگیری ، بہارشریعت ، جلد۳، ص ۱۳۳) مسئلہ: صفِ مقدم کا افضل ہونا غیر نماز جنازہ میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
جماعت سے نماز پڑھنے کا بیان حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ہمیشہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی ہے اور اپنے صحابہ کو بھی ہمیشہ جماعت سے نماز پڑھنے کی تاکید فرمائی ہے ۔ حدیث شریف میں ہے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا تنہا نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ فضیلت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 31 October 2019 کو شائع کیا.
نماز کے مکروہات تنزیہیہ یعنی حالت نماز میں وہ کام کرنا جو شرعاً ناپسندیدہ ہیں لہٰذا ان سے بچنا چاہئے ۔ ان ناپسندیدہ کاموں کے کرنے کے باوجود بھی نماز ہوجائے گی اور سجدہ ٔ سہو یانماز دہرانے کی بھی ضرورت نہیں ۔ کیونکہ ان کاموں کی وجہ سے کسی فرض یا واجب کا ترک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.
نماز کے مکروہات تحریمیہ یعنی وہ کام جو حالت نماز میںکرنا منع ہیں اور جن کے کرنے سے نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ جو نمازمکروہ تحریمی ہوتی ہے اس کا اعادہ واجب ہے یعنی اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ جن کاموں کے قصداً کرنے سے نمازمکروہ تحریمی ہوتی ہے ،سجدہ ٔ سہو کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.
مُفسدات نمـاز یعنی وہ کام اور باتیں کہ جس کی وجہ سے نماز فاسد ہوجاتی ہے اور نماز ازسرنو پڑھنا لازمی ہوتاہے ۔ جن کی وجہ سے نماز فاسد ہوجاتی ہے اور سجدہ ٔ سہو کرنے سے بھی نماز درست نہیں ہوتی۔ ہمارے بہت سے مومن بھائی ناواقفی کی وجہ سے ان کامو ں کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 25 October 2019 کو شائع کیا.
’’ جمعہ کی اذانِ ثانی ( اذان خطبہ ) ‘‘ مسئلہ: جمعہ کے دن دو (۲) اذانیں ہوتی ہیں ۔ ایک اذان شروع وقت میں ہوتی ہے اور دوسری اذان عین خطبہ کے وقت ہوتی ہے ۔ اکثر مساجد میں خطبہ کی اذان مسجد کے اندر اور منبر کے قریب امام کے سامنے دی جاتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مومن کی نماز ,
علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی ,
اذانِ ثانی ,
اذان خطبہ ,
اذان ,
مؤذن ,
امام احمد رضا ,
جمعہ ,
امام احمد رضا خان بریلوی ,
امام احمد رضا قادری ,
خطیب
sulemansubhani نے Thursday، 24 October 2019 کو شائع کیا.
’’جمعہ پڑھناکن پر فرض ہے ‘‘ وجوب جمعہ کی سات شرطیں ہیں ۔ (۱) حریت ، (۲) ذکورت (۳)عقل (۴) بلوغ (۵) شہر میں اقامت (۶) صحت اتنی کہ حاضر جماعت ہوکر پڑھ سکے (۷) عدم مانع مثل حبس و خوفِ دشمن و باران ِ شدید وغیرہ نہ ہوں ۔( درمختار ، فتاوٰی رضویہ ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.
ساتویں شرط :- عدم مانع مسئلہ: یعنی ایسا کوئی امر نہ ہو جو جمعہ کی نماز کے لئے جانے سے روکے ۔ مثلاً کسی نے روک رکھاہو یعنی قید پکڑرکھاہو ، یا کسی نے اپنی مرضی کے خلاف کسی مکان میں بند کردیا ہو۔ یا جمعہ کے لئے جانے سے کسی دشمن کا حوف ہو […]
مکمل تحریر پڑھیے »